نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہماری محبتوں کے ایسے ہی ہوتے ہیں آر تے یا فیر پار۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کپڑوں کو ملنے کے دوران ہاتھوں کے طوطے پنجرے میں قید نہ کئے تھے کیا؟ اڑ گئے نا پھر کر کے
  3. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    مفاہمت کےپردے میں سیاست ہے کراچی والو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    جیسے کہ۔۔۔۔۔۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: ہم تیرے شہر میں اخبار بنے پھرتے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہماری ایسی مجال کہ کچھ کہنے کی ہمت کریں ۔ البتہ روؤف بھائی کو کھری کھری سنانے کو دل کر رہا مگر انھوں نے ایک دم سے کہہ دینا۔۔ حد ادب۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیجئیے کہ پانی کا پائپ پکڑنے، ملنے ، اور نچوڑ کر الگنی پر ڈال دینے کے علاوہ کپڑے دھونے میں اور کون سے پاپڑ بیلنے ہوتے ہیں۔ اندازہ کرتے ہوئے ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ کپڑے سوکھ کر انھیں تہہ کر کے الماری میں رکھنے تک آپ آسانی سے کچن کا کام نمٹا لیتے ہوں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ڈگمگا لینے دیجئیے۔۔۔ سورج بھی تو مغرب میں ڈوب کر مشرق ہی سے طلوع ہوتا نا اگلے دن۔ ہمارے ووٹر کو بھی لوٹ کے ہمارے پاس ہی آنا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    شک نہیں یقین تھا۔۔۔ آئینے جھوٹ تھوڑی بولتے :LOL: آہو۔۔۔ پھنس گئی مگر پھانس کے جیسے نا:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: مچھلی بن کےتھوڑی نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تربوز لینے چلا گیا ہو گا شاید۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثنا اور ثمرین دونوں کو دوسری لڑی میں چائے بنانے کا بولا۔ اور یہاں بھی ث حصے آیا۔ اب یوں ہے کہ ان میں سے ایک چائے بنائے اور دوسری برتن دھوئے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    تصویر نہیں دکھائی دے رہی بھائی
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثنا یا ثمرین۔۔۔ دونوں میں سے جو بھی فارغ ہو چائے بنا لائے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    ا چھا تو یہ بات ہے۔ ہمیں معلوم نہ تھا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سیما آپا نے بھی ہنستے ہوئے ہی لکھا ہے۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سیما آپا ۔۔۔ نقطہ نیچے سے اوپر کی طرف چلا گیا ہے :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    اچھا تو یہ بات ہے۔ اور یہ لکھے کہاں سے؟ اردو والوں کا ترجمہ کیا ہے کیا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پھر سے معصوم سے عدنان بھائی لپیٹ میں آ گئے۔ عاطف بھائی آپ تو ایسے نہ تھے۔ یہ کس کا اثر ہو گیا۔۔۔ روؤف بھائی کا نا؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    مل بانٹ کر ہی کھانے کا ارادہ ہے نا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    زبردست ہو گیا یہ تو آپا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    کیا فوت ہونے والے طوطے ہی ملزمان تھے؟ یعنی کہ ایک نے دوسرے کو مارا۔ دوسرے نے تیسرے کو۔ اور پہلا خود ہی مر گیا۔ لیکن اس طرح تو دو قتل اور ایک خود کشی ہوتی ہے نا۔ سید عاطف علی بھائی۔۔ ذرا اس کیس پر سوچ بچار تو کیجئیے۔ پولیس تو نجانے کیوں فائل دبا رہی ہے ۔
Top