وہی تو۔۔۔۔
بلکہ پھر سے کسی بھلے وقت میں سنجیدہ ہونے کے لئے چھوڑ جاتی ہے۔ یہی پھیرے تو چلتے رہتے ہیں اور پتہ بھی نہین چلتا کہ بندہ کب خشک مزاج ہو گیا۔
اس لئے بس آنے جانے میں ہی لگا رہنے دیجئیے سنجیدگی کو۔
دیکھ لیں آپا۔۔۔ اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ۔
اکمل زیدی نے ہمیں متعصب یا جو بھی ہوتا ہے ، کہہ کر دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے۔ اب تو کسی بھی الفی سے نہ جڑیں گے۔