نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    آپ کے بچپن میں یا ان کے اپنے بچپن میں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    فیر تے تسی چالاکیاں نال وی چلاکیاں کر چھوڑیاں ادا :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    آپ یہ سمجھانا چاہ رہے ہمیں کہ جو روؤف بھائی ہمیں کہتے ہیں ہم اس کا الٹ مطلب سمجھا کریں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کدو کے بیج۔۔۔ سنا ہے کہ ذہانت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ان میں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں۔ سنجیدہ لوگ سنجیدگی کا مستقل ٹھکانہ ہوتے ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    چالاکیاں کا ایک الف کم ہے اس لئے ان کو تو بعد میں دیکھیں گے۔ ابھی تو ہم آپ کے نشانے بارے سوچ رہے۔ پہلے تو بس عدنان بھائی ہی تھے کہیں پہ نگاہیں کہہیں پہ نشانہ والے۔ہم ایویں ہی آپ جو انڈر اسٹیمیٹ کئے بیٹھے تھے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    روؤف بھائی کو ٹیگ کر کے پھر سے کہئیے اور ان سے بھی کہلوائیے۔ اس کے بعد باقیوں کا بھی حساب برابر کرنا ہے جو ہمیں محفل کو لگی دیمک کہہ کر غائب ہو گئے ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ڈرا رہے اب تو۔۔۔۔ کیا واقعی اتنے ظالم ہوتے بچھو۔ ہم تو سمجھےطکہ بس سوئی چبھونے جیسا ڈنک مارا اور بس۔ اللہ پاک سب کو محفوظ رکھیں اصلی والے بچھو سے۔ آمین
  9. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    اپنی تے دہشت ای بڑی اے اب تو نہ چاہتے ہوئے بھی ڈنک مارنے بلکہ پھن پھیلا کر ڈسنے کو دل کر رہا۔ اللہ اللہ کوئی اینا وی مجبور نہ تھیوے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    زور کس پہ ہوا؟ تنگ کرنے میں نا
  11. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    مائے نی میں کنھوں آکھاں ۔۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    عاطف بھائی آپ کو تو ہم نے اپنی فریاد سنانے بلایا تھا۔ مچھلی پھر بھی بہتر تھا مگر اب تو ب چ ھ و ۔۔۔ :cry:
  13. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہم نادان تھوڑی۔۔۔۔ اشارہ ہماری ہی طرف ہے۔ پوچھ کر دیکھ لیں روؤف بھائی سے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہائے اللہ جی۔۔۔۔ ہن میں کس دی ماں نوں ماسی آکھاں۔ ایک طرف تو دوسروں کو احتیاط کا کہہ رہے ہیں اور خودچھتے ہی میں ہاتھ ڈال دیا۔ عاطف بھائی دیکھ رہے نا کیوں رو رہی ہوں میں
  15. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کریں گے تو خود ہی پھنسیں گے غرور کے آگے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    الفی ہو یا ایلفی۔۔۔ کام تو جوڑنا ہی ہے نا۔ ہمارے والی پڑی پڑی سوکھ گئی ہے۔ اس لئے ٰی کہیں سکڑ کر رہ گیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ایڈے تسی سیانے تے فیر کوئی علاج ڈھونڈ ہی لو گے محفل کو دیمک سے بچانے کا۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: دیمک کا ہی علاج بتائیے گا۔ یہ نہ ہو کہ سنڈی مار دوائی ایجاد کر لیں۔ اس کا اثر کوئی نہیں ہونے والا ہم پر۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ٹنوں میں سے ایک دو تولہ۔۔۔۔۔ باقی کتنے تولے بچے اکمل زیدی۔ ہمارا ڈبہ خالی۔۔ ورنہ خود ہی ضرب جمع تقسیم کر کے اس میں سے ایک دو تولہ تفریق کر لیتے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    بس اب آپ کے ہتھے چڑھ گیا نا۔۔۔ جو ہے وہ بھی نہیں رہے گا۔ آپس کی بات ہے۔ ڈبہ خالی ہو کر بھی خالی نہیں ہوتا۔ نہیں یقین تے کھڑکا کے ویکھ لو۔ خالی ہوا تو آواز نہیں آئے گی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    روؤف بھائی ہن چنگے رہے او تسی بہن دے مخالف کھڑے ہو کے۔
Top