قلفی لا کر آپ کو تھوڑی دے دینی۔۔۔ سیما آپا بھی کتنے دن سے یاد کر رہی ہیں قلفی۔ ہمیں بھی قلفی کھانے تین سال ہونے والے۔ ایک کی بجائے تین قلفیاں لیں گے۔ ایک سیما علی آپا کی اور دو ہماری۔
کانے کا کوئی فرق نہیں پڑتا۔ہم نے کون سا اس پہ دوبارہ قلفی لگوانی ہے