نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor: سیما آپا آپ نے شاید آخر میں:rollingonthefloor: پہ غور نہئں کیا۔ذہانت والی بات صرف اپنے لئے تھی۔ روؤف بھائی کا ساتھ اس لئے نام لے لیا کہ کوئی یہ نہ سمجھے میاں مٹھو بن رہے ہم۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: دیکھا نا بھائی۔۔ کوئی حد ہی نہہیں ہماری فرمانبرداریوں کی۔ جیسے کوئی روبوٹنی ہوتی ہے۔ لوگ ایویں ہمیں اڑیل سمجھ بیٹھتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کی ذہانت پہ ہمیں کبھی شک رہا ہی نہیں بھائی۔ آخر کو بھائی بھی تو ہمارے ہیں نا۔ ذہین تو ہونا ہی ہے۔ :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یاد آ رہی ہے تیری یاد آ رہی ہے یاد آنے سے تیرے جانے سے جان جا رہی ہے تیری یاد آ رہی ہے :love: :love: :love:
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اسی میں حل موجود ہے۔ تلاش کرنا آپ کے ذمہ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں۔۔ سنجیدہ لوگ سنجیدگی کا مستقل ٹھکانہ ہوتے ہیں۔ سانوں کی۔ :rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اور رس گلوں کا کیا قصور بھلا
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیوں؟ پتیسے کو بھی باقی مٹھائی کے ساتھ رہنے دیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صرف آنکھوں کے لئے امتحان ہے تو اس کا آسان سا ایک حل تھا۔ جو آپ کی سماعت پر بھلے گراں گزرتا روؤف بھائی مگر شاہد بھائی کی کہانی آپ کے گوش گزار ہو جاتی۔سریلی آوا ز میں ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    چنبیلی کا پھول نا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    دیکھا۔۔۔۔ پڑھا۔۔۔۔ سمجھا دو فٹ اوپر سے گزر گیا۔ ڈبہ خالی خالی جو ہے بقول اکمل زیدی :cry:
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    پچھے پچھے آندا میری چال ویندا آئیں وے میرا لونگ گواچا نگہ نگہ ماردا آئیں وے میرا لونگ گواچا
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    میں چھج پتاسےونڈاں اج قیدی کر لیاء ماہی نوں میں چھج پتاسے ونڈاں اج قیدی کر لیاء ماہی بوں میں اچیاں کر لئیاں کندھاں میں اچیاں کر لئیاں کندھاں اج قیدی کر لئیا ماہی نوں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ماہیا جے میں کبوتری ہوواں ہو ماہیا جے میں کبوتری ہوواں تیرے پچھے پچھے اڈدی آواں جہیڑی چھانویں آن کے بہویں اوس رکھ تے آلنہ پانوا ں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: (ہمیں اپنے طوطے یاد آ گئے)
  15. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    بچھو عاطف بھائی کےعہد کے بہت تمیزدار نکلے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ کالی کالی آنکھیں تورورو تورورو یہ گورے گورے گال یہ کالی کالی زلفیں یہ ہرنی جیسی چال دیکھا ہے جب سے تجھ کو ہوا ہے برا حال تورورو تورورو :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    میری چیچی دا ہو میری چیچی دا چھلا ماہی لا لیاء گھر جا کے شکایت لاواں گی ہو گھر جا کے شکایت لاواں گی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ساری باتوں کو تھوڑی الٹ سمجھیں گے۔ بس جس پہ دل نہ مانا اسی کو الٹ سمجھنا ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    یہ جانتے ہوئے بھی کہ اکثر اوقات ہم کنستر پہ واپس ڈھکن لگانا بھول جاتے ہیں۔ کوئی شرارہ گر گیا کنستر پہ تو محفل ساری تو بچ جانی مگر ہم نے جل بھن جانا (محاورے والا) محظوظ ہوتے رہئیے ضرور مگر کنستر محفوظ رکھتے ہوئے۔۔ :ROFLMAO:
Top