ٹھیک ہو گیا۔۔۔ شربت دےوڈے گلاس تے گل مک گئی۔ تسی بس ایہہ دسو کہ گلاس شیشے دا ہووے کہ پلاسٹک دا۔
ناں جی ہم نے تو سنی سنائی بات کی تھی ۔ یقین نہہیں تھا۔ سوچا کہ پلس ہتھے لگی ہے تو کنفرم ہی کر لیں۔
ایویں بے وجہ کا چالان مقدمہ کرنے کو تلے بیٹھے آپ۔ ہم نہ لانے والے قلفی۔
پیں ں ں ں ۔۔۔۔۔ سچی؟
پھر تو آپ پلسئیے نہ رہ پائیں گے اب۔ کیونکہ پولیس میں تو دماق والے چاہئہے ہوتے نا۔ معذرت کہ ہماری وجہ سے آپ کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔