نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل یاسمیں ، گل یاسمیں لکھا ہو گا ہر پرچی پر۔ پھر تو چائے بسکٹ شامی کباب سبھی ہمارے لئے ہوں گے۔ عظیم کو آپ نے کیا کھلانا پلانا آپا :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس طرح تو آخری بار وہ ہوئی نا جو اس سے پہلے تھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    لیکن جن کی سالگرہ ہے، کیک بھی تو انھوں نے کاٹنا ہے نا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    صرف چائے۔۔۔ اور صرف تین مگ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک۔ کیک کب کٹے گا آپا
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آپ کی ہنسی سارے بھید کھولے دے رہی ہے کہ ضرور سنا ہو گا مگر لڑکپن کے اختتام پر۔ کیسے پکڑا نا بھائی ہم نے ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرعہ ڈال لیجئیے آپا۔۔ جسکا نام نکلا، ساری چائے اس کی۔بس آپ ہر پرچی پہ ہمارا نام لکھ دیجئیے گا چپکے سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کیجئیے آپا۔۔۔ ہم نے اچک لیا تھا ف کو
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ف سے فائدے کی ایک بات لکھ دیتے ہیں مارنا ہے تو جّڑ پر مارو، شاخیں خود بخو د گر جائیں گی ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیونکہ اسے زیادہ لفٹ کرائیں گے تو ڈیرہ ہی ڈال لے گی۔ :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کیونکہ مٹھائی کا ڈبہ ہماری طرف پہلے آیا تھا اس لئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیونکہ سنجیدگی ایک دن کے لئے ہی ٹکتی ہے ناں
  13. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ہاں یہ ہو سکتا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    کبھی ہمارے بھی ایسے ہی وچار تھے۔ مگر پھر 27 آسٹریلین طوطوں۔ چھ چڑیوں اور دو بندروں کی جدائی خوشی خوشی قبول کر لی۔ ان کے بغیر بھی زندہ ہیں اور شرمندہ بھی نہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    دیکھ بھال کے لئے بیغم کے سپرد ذمہ داری کر دیجئیے گا۔ اس میں کیا مسئلہ بھلا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    یہ بھی تو سوچئیے کہ حوالات میں کیسی چہکار ہو جایے گی
  17. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ہم نے اپنے والے بھی دے دئیے۔۔اب مزید کسی طوطے کی نگہداشت نہیں کرنی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    حرج بھی کیا ہے بھلا۔۔۔۔۔ گھر والے ہی سارے یہاں لے آئیے
  19. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    رس گُلے سارے ہمارے ہوں گے۔ ان کی طرف دیکھنا بھی منع ہے۔ ٹھیک ہے نا سیما آپا
  20. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ابلے چاول دہی اور چینی کے ساتھ۔ الحمد للہ
Top