نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    بہت خوب۔ دہری شخصیت بھی اب "شیخ السلام" کے پلے پڑ گئی :)
  2. قیصرانی

    قطعات

    ویری انٹرسٹنگ۔۔۔ :idontknow:
  3. قیصرانی

    بیٹیاں

    حوا کی بیٹی ہماری ایک محترم رکن بھی ہیں۔ اس لئے کچھ اور لکھ دیجیئے
  4. قیصرانی

    نورِ سحر کی پہلی تحریر

    واہ جی واہ، تصویری متن کو یونی کوڈ کر دیا :)
  5. قیصرانی

    پطرس بخاری

    بہت خوب نیلم
  6. قیصرانی

    مکمل ہونا ایک سال کا اردو محفل فورم پر

    پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو محفل پر :)
  7. قیصرانی

    مائیکرو سافٹ آفس 2010 مکمل اردو کتاب

    متفق دوست بھائی، لیکن کتاب سرورق سے ہی سکین شدہ ہے اور فہرست اور ابتداء تک کوئی صفحہ مجھے نہیں لگا کہ سکین نہ کیا گیا ہو۔ اس کے باوجود کاپی رائٹ کا کچھ ذکر نہیں۔ اس لئے قانونی طور پر میں کچھ نہیں کر سکتا، البتہ ایسی شئیرنگ پسند کر سکتا ہوں :)
  8. قیصرانی

    نورِ سحر کی پہلی تحریر

    واقعی بچوں کے تو بے شمار رسائل چھپتے ہیں۔ کوئی نہ کوئی تو چھاپ ہی دے گا :)
  9. قیصرانی

    اللہ اللہ کر کے تو آپ کی بخیریت واپسی ہوئی ہے نا۔ اب تو مستقل ہی آتے رہیں گے انشاء اللہ۔ گھر میں...

    اللہ اللہ کر کے تو آپ کی بخیریت واپسی ہوئی ہے نا۔ اب تو مستقل ہی آتے رہیں گے انشاء اللہ۔ گھر میں سب خیریت ہے نا؟ آج کل کیا مشاغل ہیں؟
  10. قیصرانی

    مائیکرو سافٹ آفس 2010 مکمل اردو کتاب

    چونکہ اس کتاب پر کہیں بھی "جملہ حقوق محفوظ ہیں" نہیں لکھا اور نہ ہی کچھ اور کاپی رائٹ کا بیان ہے اس لئے لنک رہنے دے رہا ہوں شکریہ برائے شیئرنگ
  11. قیصرانی

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    کچھ دن "ویٹ" کر لیں۔ یہ نہ ہو کہ سر منڈاتے ہی اولے پڑ جائیں۔ ویسے موسم تو ہے اولوں کا نا :)
  12. قیصرانی

    السلام علیکم۔ لمبے عرصے بعد محفل پر واپسی مبارک ہو :) کیسے ہیں بھائی؟

    السلام علیکم۔ لمبے عرصے بعد محفل پر واپسی مبارک ہو :) کیسے ہیں بھائی؟
  13. قیصرانی

    احمد مشتاق یہ ہم جو غزل میں حرف و بیاں بناتے ہیں ۔ احمد مشتاق

    سوری غلطی سے زبردست کے ساتھ والا بٹن پریس ہو گیا تھا :(
  14. قیصرانی

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    کسی اچھے خطاط سے رابطہ کرنا تھا نا ؛)
  15. قیصرانی

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    اب سوچنے کی بات ہے کہ علاج کرنے تو نہیں گئے ہوں گے۔ اب جو باقی صورت بچتی ہے اس صورت میں بچت نہیں ہو سکتی آپ دونوں کی :rollingonthefloor:
  16. قیصرانی

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں ورنہ میرا ذاتی خیال ہے کہ سقراط ذہانت میں شاید مجھ سے کچھ ہی زیادہ تھا :rollingonthefloor:
  17. قیصرانی

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    جی آپی، آپ کو غصہ آتا ہی اتنا کم ہے کہ کبھی کبھی دیکھ کر جی خوش ہو جاتا ہے :)
  18. قیصرانی

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    آپ نے کہا کہ جب ایک پوسٹ میں ایک تصویر ہو تو آپ کو غصہ آتا ہے۔ تو میں نے کہا کہ یہاں تو کئی پوسٹس ہیں نا جن میں ایک ایک تصویر لگی ہوئی ہے، یعنی خوب غصہ کریں :rollingonthefloor:
  19. قیصرانی

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    انہوں نے تو کئی پوسٹس میں ایک تصویر لگائی ہے نا۔ اب تو پسند کر لیں؟
Top