کچھ مصروفیت کی وجہ سے فی الوقت الگ سے دھاگہ تو نہیں یہیں چند ایک ٹرکس لکھ دیتا ہوں
چھوٹے بھائی کو میں نے کنڈل دیا ہے تو اسے میں نے اپنے ذاتی نام سے رجسٹر کرایا ہے۔ اب میرے پاس تین کنڈل ہیں، اول دوم اور سوم نام سے۔ جو بھی کتاب خریدتا ہوں اسے براہ راست کنڈل کی بجائے پی سی پر ڈاؤن لوڈ کر لیتا...