زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
جو بھی تو نہیں، گوبھی ہوتا ہے اصل لفظ۔ شاید لکھتے ہوئے ٹائپو ہو گئی ہے؟
جو بھی تو نہیں، گوبھی ہوتا ہے اصل لفظ۔ شاید لکھتے ہوئے ٹائپو ہو گئی ہے؟
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 15، 2013
بالا کورٹ نہیں اسے بالا کوٹ کہتے ہیں۔ پورا شہر ہے بے چارہ
بالا کورٹ نہیں اسے بالا کوٹ کہتے ہیں۔ پورا شہر ہے بے چارہ
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 15، 2013
ترقی پسند مصنفین (روبینہ جیلانی)
زبردست شئیرنگ ہے عاطف بٹ بھائی :)
قیصرانی
Post #2
فروری 15، 2013
فورم:
بزم سخن
آج کی تصویر - 1
حیرت ہے کہ الگ سے روٹ بنایا گیا ہے پھر بھی اس پر ٹریکٹر ٹرالی موجود ہے :)
قیصرانی
Post #682
فروری 15، 2013
فورم:
تصاویر
میرا بیٹا
ابھی آپ کی ملاقات منے میاں سے کب ہو رہی ہے؟ تاکہ میں ان کے کان بھروں کہ وہ پیار کے بہانے آپ کے کان پکڑیں :)
قیصرانی
Post #165
فروری 15، 2013
فورم:
تصاویر
تعارف
ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف
بہت اچھا لگا پڑھ کر آئی ایم سلیپ لیس، ہیلپ لیس اور دیگر بھی لیسیں لگوا دینی تھیں دامن پر :laugh:
قیصرانی
Post #19
فروری 15، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
میرا بیٹا
جی نہیں۔ میرے کان آپ کی پہنچ سے باہر ہی رہیں تو اچھا ہے :rollingonthefloor:
قیصرانی
Post #163
فروری 15، 2013
فورم:
تصاویر
صوفی غلام مصطفیٰ تبسم: چند یادیں
یہ رسمی اور برسبیل تذکرہ فرمائش تھی کہ بعد میں اس دھاگے کو فالو کرنا آسان رہتا ہے :)
قیصرانی
Post #16
فروری 15، 2013
فورم:
بزم سخن
صوفی غلام مصطفیٰ تبسم: چند یادیں
بہت خوب عاطف بٹ بھائی :) لگے ہاتھوں لنک بھی مرحمت فرماتے جائیے :)
قیصرانی
Post #14
فروری 15، 2013
فورم:
بزم سخن
میرا بیٹا
zeesh بھائی، سدھر جائیے :)
قیصرانی
Post #159
فروری 15، 2013
فورم:
تصاویر
فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات
انا للہ و انا الیہ راجعون حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی
قیصرانی
Post #39
فروری 15، 2013
فورم:
آپ کی تحریریں
مثالی شوہر
غیر متفق اس لئے کہ مجھے شوہروں کی پرورش سے کوئی لینا دینا نہیں :)
قیصرانی
Post #13
فروری 15، 2013
فورم:
طنز و مزاح
میرا بیٹا
ماشاء اللہ :)
قیصرانی
Post #153
فروری 15، 2013
فورم:
تصاویر
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی
اس پر مجھے یوسفی صاحب کا وہ فقرہ یاد آ گیا کہ ایک ہی شاعر کو اتنی بار کیوں درگور کیا گیا۔ پھر کلام پر نگاہ پڑتی تو کہتے کہ ٹھیک ہی کیا ہے
قیصرانی
Post #1,963
فروری 15، 2013
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
پھر ہائی کورٹ والا جج؟
پھر ہائی کورٹ والا جج؟
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 15، 2013
میرا بیٹا
بالکل اپنے بابا پر گیا ہے نا :)
قیصرانی
Post #151
فروری 15، 2013
فورم:
تصاویر
کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم
معذرت کے ساتھ، مگر آپ بھینس کے سامنے بین بجانے کی کوشش کر رہی ہیں :)
قیصرانی
Post #50
فروری 15، 2013
فورم:
آپ کے کالم
کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم
میں نے کچھ ہفتے قبل یہ خبر پڑھی تھی کہ امریکی انتظامیہ نہ صرف دہشت گرد بلکہ ان کے بچوں کو بھی ہلاک کرنے کے لئے قانون سازی اور پالیسی بنا چکی ہے
قیصرانی
Post #49
فروری 15، 2013
فورم:
آپ کے کالم
آج کی تصویر - 1
جی مجھے یقین ہے کہ یہ نسخہ آزمودہ ہے :)
قیصرانی
Post #677
فروری 15، 2013
فورم:
تصاویر
ویلنٹائن ڈے
آپ نے اپنے اوتار پر نظر دوڑائی؟ :rollingonthefloor:
قیصرانی
Post #88
فروری 15، 2013
فورم:
ہمارا معاشرہ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top