ہمم۔۔۔ میں نے بھی کبھی روٹ نہیں کیا اور ہمیشہ ہی روٹ کرنے سے گریز کرتا ہوں کہ وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔ تاہم جب کنڈل ایک سال پرانا ہو جائے تو پھر اسے روٹ کیا جا سکتا ہے کہ وارنٹی کلیم کرنے پر زیادہ خرچہ ہو جائے گا۔ تاہم روٹ کرنے سے بہتر ہے کہ میری ترکیب آزمائیں کہ باہر کا بلنگ ایڈریس اور باہر سے...