نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف امن ایمان

    شاید فورم کی اپ گریڈیشن میں لنکس بعض اوقات بھٹک جاتے ہیں
  2. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    اتنا بڑا کافی کا کپ دیکھ کر اور کچھ نہیں سوجھا، اس لئے یہ سوال کر دیا :)
  3. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    از اٹ حلال؟ :rollingonthefloor:
  4. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    خود ہی بتا رہی ہیں کہ بلیک ٹی بنائیں گی۔ بھئی میں نے بلیک کافی مانگی ہے۔ آپ بالکل بھی اچھی بھتیجی نہیں ہیں :(
  5. قیصرانی

    بیگم کا شکوہ

    نہ صرف چھپ چھپا بلکہ اچھی طرح جل کُڑھ کر ویسے اچھی شاعری ہے :)
  6. قیصرانی

    نیا شادی دفتر

    دو سوال پہلا تو یہ کہ کیا کسٹمر لائلٹی پروگرام چل رہا ہے؟ پرانے کسٹمر سے کتنی رعایت ہوگی؟
  7. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    اچھے بچے انکل کے ساتھ فراڈ نہیں کرتے۔ ٹی بیگ تیرتا صاف دکھائی دے رہا ہے :(
  8. قیصرانی

    پسند :D

    پسند :D
  9. قیصرانی

    محبت اور عشق میں فرق

    اسے زندگی کے بہت سارے مسائل کے حل کے لئے بھی آزما سکتے ہیں۔ بس مساوات سے لفظ "میں" ہٹا دیجیئے
  10. قیصرانی

    جی ہو چکا حذف :)

    جی ہو چکا حذف :)
  11. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    میرے پاس تو یو ایس ڈالر ہیں، پاؤنڈز ہیں، پولش زلاٹ ہیں، یورو بھی ہیں۔ پاکستانی روپے البتہ نہیں مل رہے :( تاہم کافی میں تیرتی بلی بہت اچھی لگ رہی ہے، اگر جل نہیں گئی تو :)
  12. قیصرانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    جی جن کے بارے آپ نے بات کی تھی، ان سے بات نہیں ہوئی، لیکن جن کے بارے میں نے لکھا، ان سے بات ہوئی تھی۔ چونکہ پہلی پوسٹ میں آپ نے نام نہیں لیا تھا تو اس لئے وضاحت کر دی
  13. قیصرانی

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    اونچے، یعنی دیوار کی بجائے چھت سے چپکا رہے ہیں؟ :rollingonthefloor:
  14. قیصرانی

    محبت اور عشق میں فرق

    محبت کی Equation میں سے اگر میں نکل جائے تو جواب عشق بچتا ہے :)
  15. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    بہت شکریہ۔ اتنا چھوٹا کپ تو بندہ چکھنے کے لئے ہی رکھتا ہے۔ کافی پینی ہو تو کم سے کم دو سو ملی لیٹر سے بڑا کپ تو ہو
  16. قیصرانی

    یوزر نیم کیسے بدلا جاتا ہے؟

    یعنی ان کا کام ہو گیا ہے :)
  17. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    پھر بھی نہ کافی آئی اور نہ ہی بل :(
  18. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    میرا ایک کزن بے چارہ کافی سانولا تھا۔ وہ یہی کہہ کر دودھ پیتا تھا۔ ایک دن ہماری نانی اور اس کی دادی نے پوچھا کہ بیٹا اگر دودھ پینے سے رنگ سفید ہوتا ہے تو یہ "کٹے تے مجاں" کیوں کالے ہوتے ہیں؟ :rollingonthefloor:
  19. قیصرانی

    وفات حسرت آیات.........کالم از عطاء الحق قاسمی

    قاسمی صاحب کا کوئی کوئی کالم مزے کا نکلتا ہے آج کل تو۔ ایک یہ کالم اور ایک دوسرا کالم جو "پروفیسر علامہ ڈاکٹر" محمد طاہر القادری صاحب کی شان میں لکھا گیا تھا، کمال ہیں :)
  20. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    ایک مگ کافی کا۔ جیٹ بلیک، خوب گاڑھی اور چینی سے دور رکھتے ہوئے لائیے۔ اور ہاں بل ساتھ لیتی آئیے گا کہ مجھے ذرا جلدی ہے
Top