نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کی پانچ ہزار شرارتیں

    مرگیا فوٹو شاپ والا دھاگہ تلاش کیجیئے
  2. قیصرانی

    ورڈ فائل سے متعلق مدد درکار ہے

    کنٹرول ایچ یعنی فائنڈ اینڈ ری پلیس کر کے جسے ختم کرنا ہے، اسے ایک ایک کر کے لکھتے اور ریپلیس میں کچھ لکھے بغیر ریپلیس آل کرتے جائیں
  3. قیصرانی

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    مزے کی بات، محفل پر شاید سب سے پہلی بات میری آپ سے ہی ہوئی تھی :)
  4. قیصرانی

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    سترہ دن کی تاخیر کس خوشی میں بھئی؟
  5. قیصرانی

    مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کی پانچ ہزار شرارتیں

    کاش استاد جاوید کی نظر پڑ جائے تو یہ مکا کھانے والے آپ بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ مکا زیادہ درد کرے گا یا استاد جی کی استادی، یہ بات کنفرم نہیں ہے کچھ :rollingonthefloor:
  6. قیصرانی

    کان سے پکڑ کر دو لگائیے :)

    کان سے پکڑ کر دو لگائیے :)
  7. قیصرانی

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    اتنی کسر نفسی بھی اچھی نہیں فراز/نین مشہور تیری حکایات ہیں، کچھ تو خیال کر :rollingonthefloor:
  8. قیصرانی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    اس بات پر ذرا کچھ روشنی ڈالیئے گا کہ نبی پاک ص نے کیسے اس شخص سے پاکستان آنے جانے اور رہائش کے اخراجات مانگے ہیں اور یہ بھی کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کہ یہ شخص نفسیاتی مریض ہے، ابھی تک موجود ہے اور اس کے خلاف کوئی اپیل بھی نہیں کی گئی
  9. قیصرانی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    اللہ آپ کا بھلا کرے، بالکل سچ کہا۔ پاکستان میں ہمیں کبھی ریاست سے وفاداری کا حلف اٹھانے کی ضرورت نہیں پڑتی پھر بھی ہم اسے چھوڑ کر دوسرے ملک جاتے ہیں، وہاں وفاداری کا حلف دیتے ہیں (مزے کی بات یہ کہ فن لینڈ میں مجھے ہرگز کسی قسم کا حلف نہیں اٹھانا پڑا اور نہ ہی ایسا کوئی کاغذ سائن کیا ہے) اور پھر...
  10. قیصرانی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    جب میں اپنا ملک چھوڑ کر دوسرے ملک نہ صرف رہنے، کمانے بلکہ بسنے کی نیت سے جاتا ہوں تو صاف ظاہر ہے کہ میرا مطمع نظر میری اپنی ذات ہے نہ کہ نام نہاد حب الوطنی۔ قادری کے بارے بتائیے کہ یہ شخص کیوں پاکستان چھوڑ کر گیا ہے۔ کیا اس وقت اس کے سامنے اس کی ذات نہیں تھی؟ کیا یہ اپنے خاندان کے ہمراہ ملک سے...
  11. قیصرانی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    میں پاکستانی ہوں، پیدائشی پاکستانی ہوں۔ میرے پاس دوسرے ملک کی شہریت بھی ہے۔ لیکن جب تک میرے مفادات کا زیادہ تر حصہ بشمول پاسپورٹ، نوکری، تعلیم وغیرہم کا تعلق میرے موجودہ ملک، جو کہ پاکستان نہیں، سے ہے، میں کبھی بھی کسی بھی قیمت پر پاکستان جا کر بطور مہمان اداکار خود کو برا نہیں بنانا چاہوں گا۔...
  12. قیصرانی

    منٹو : سعادت حسن کی نظر میں

    جزاک اللہ سید صاحب
  13. قیصرانی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    جی بالکل۔ جب قادری حکومت کی بی ٹیم بنے گا تو جوتے تو پڑیں گے ہی (جوتوں کے پاس رکھے بیگ سے قرآن پاک نکالنے والے کے لئے میرے دل میں ہرگز کوئی اچھا جذبہ نہیں) پسِ نوشت: تمام سیاست دانوں بشمول شریف برادران اور زرداری قبیلہ اور قادری، میرے لئے فرد واحد ہیں اور ان میں سے کسی کے لئے بھی میں صاحب کا...
  14. قیصرانی

    تاکہ آپ یہ بات پوچھ سکیں۔ اگر نیٹ خراب ہی نہ ہوتا تو آپ پوچھ بھی نہ سکتیں :)

    تاکہ آپ یہ بات پوچھ سکیں۔ اگر نیٹ خراب ہی نہ ہوتا تو آپ پوچھ بھی نہ سکتیں :)
  15. قیصرانی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ان ممالک میں محض پیدائش کی صورت میں آپ کو شہریت نہیں مل جاتی :)
  16. قیصرانی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    مزے کی بات یہ ہے کہ اٹارنی جنرل جو حکومت پاکستان کی ہی نمائندگی کرتے ہیں، عدالت کے استفسار پر کہ کیا قادری صاحب کی نیت نیک ہے، فرماتے ہیں کہ جی بدنیتی بھی نہیں۔ یعنی جن کے خلاف قادری صاحب کام کرنا چاہ رہے ہیں، وہی قادری صاحب کے حق میں بول رہے ہیں۔ شاید یہ کوئی کرامت ہو تو ہو ورنہ اسے اندرون خانہ...
  17. قیصرانی

    تعارف امن ایمان

    بس جب الٹا چور ہی کوتوال کو ڈانٹے تو توبہ ہی بھلی :( ویسے چور الٹا لٹکا ہوا کوتوال کو کیسے ڈانٹتا ہوگا؟
  18. قیصرانی

    منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے ۔۔ سجنی کا چھیمو کے ہمراہ خصوصی ڈانس

    جب سے آپ پردیسی ہوئے ہیں، باباجی کا ریکارڈ لگنا شروع ہو گیا ہے
  19. قیصرانی

    چڑیوں کا باجرا

    عام طور پر جب آپ فلیٹس میں رہتے ہیں تو پرندوں اور جانوروں کو دانہ وغیرہ ڈالنا منع ہوتا ہے۔ اگر آپ اوپری منزل پر رہتے ہیں یا نیچے والی منزل پر، ہر صورت میں وہ پرندے او رجانور نہ صرف ہمساؤں کے لئے شور اور گندگی پیدا کرتے ہیں بلکہ بہت سارے لوگوں کو بہت سارے جانوروں اور پرندوں سے الرجی ہوتی ہے جو...
Top