میں بھی یہ سیکھنے میں حصہ لوں گا۔ سوال جواب کے لیئے کوئی اور دھاگہ کھول لیجیئے تاکہ سبق میں تسلسل نہ ٹوٹے۔ وگرنہ بحث میں سے سبق تلاش کرنا مسئلہ بن جاتا ہے۔
مشق برائے ہفتہ ء سوئم
فنکشن (Function)
زیر تکمیل ۔۔۔۔
If بیان پر مشق
For Loop Over String پر مشق
For Loop & Range پر مشق