90٪ Hacking اندر سے ہوتی ہے۔ انڈسٹری کا اک مشہور مقولہ ہے Sec..rity is incomplete without U۔ ٌپورٹس سے کھیلنا بچوں کا کام نہیں اور اسقدر قیمتی معلومات کسی عوام الناس کے مشترکہ سسٹم پر نہیں پڑی ہوتیں۔ میری باتوں سے یہ اندازہ نہ لگا لینا کہ میں مخالف ہوں۔ صرف معلومات کے لیئے بتا رہا ہوں۔ وگرنہ کسی...