نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

    کوئی اک آدھا مثبت استعمال گنوا دیں مجھ غریب کو:p
  2. نیرنگ خیال

    مغل سے مغزل تک

    مغزل بھائی میں نے بوجھ لیا تھا۔ چاہے تو میرا تبصرہ پڑھ لیجئے اور چاہے تو چھوٹاغالبؔ کا پوچھ لیجئے۔ میری اس سے فون پر بات ہوئی تھی اس کے بعد:)
  3. نیرنگ خیال

    او اچھا میرا خیال تھا کہ پہلے سے موجود ہوگی پارٹیشن۔ اس لیئے اس نقطے کا نہ سوچا

    او اچھا میرا خیال تھا کہ پہلے سے موجود ہوگی پارٹیشن۔ اس لیئے اس نقطے کا نہ سوچا
  4. نیرنگ خیال

    بس اسی لیئے شرافت سے واپس آگئی کہ سب اک گاؤں کے تھے اور جذبے سے گئے تھے نہ کہ بدمعاشی کرنے

    بس اسی لیئے شرافت سے واپس آگئی کہ سب اک گاؤں کے تھے اور جذبے سے گئے تھے نہ کہ بدمعاشی کرنے
  5. نیرنگ خیال

    زبردست حسیب۔۔۔ میں اسی لیئے کہہ رہا ہوں کہ چند افراد سب کا بیڑا غرق کر دیتے ہیں

    زبردست حسیب۔۔۔ میں اسی لیئے کہہ رہا ہوں کہ چند افراد سب کا بیڑا غرق کر دیتے ہیں
  6. نیرنگ خیال

    ہاں بے حسی کہہ سکتے ہیں آپ۔ پر سب کو واہیات کہنا نامناسب ہے۔ یوں سمجھیں جیسے انسان اپنی آپ اور...

    ہاں بے حسی کہہ سکتے ہیں آپ۔ پر سب کو واہیات کہنا نامناسب ہے۔ یوں سمجھیں جیسے انسان اپنی آپ اور اپنے خاندان کو بھی کہہ رہا ہے۔ کیوں کہ وہ بھی اسی ملک کا حصہ ہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم گالی دیتے ہیں تو اپنے خاندان کو اس سے ماورا سمجھتے ہیں
  7. نیرنگ خیال

    دیکھیں معاشرہ برے لوگوں کی وجہ سے نہیں برائی پر چپ رہنےوالوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس لیئے الزام تو...

    دیکھیں معاشرہ برے لوگوں کی وجہ سے نہیں برائی پر چپ رہنےوالوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس لیئے الزام تو سب پر آئے گا۔ پر اک ہی ہانکے سے سب کو تو نہیں ہانکا جا سکتا۔ زرافہ، بھینس اور شیر کے ہانکنے میں فرق ہوتا ہے
  8. نیرنگ خیال

    نئی طرح طرح کی مخلوق ہے۔ اس میں بندر بھی شامل ہیں۔ اور بدقسمتی سے ماچس انہی کے ہاتھ میں ہوتی

    نئی طرح طرح کی مخلوق ہے۔ اس میں بندر بھی شامل ہیں۔ اور بدقسمتی سے ماچس انہی کے ہاتھ میں ہوتی
  9. نیرنگ خیال

    چند شر پسند عناصر پر پوری قوم کو گالی نہ دیجیئے۔ جنگل میں آگ لگنے کے ذمہ دار باقی جانور نہیں صرف...

    چند شر پسند عناصر پر پوری قوم کو گالی نہ دیجیئے۔ جنگل میں آگ لگنے کے ذمہ دار باقی جانور نہیں صرف بندر ہیں
  10. نیرنگ خیال

    بینک دکانیں کاریں جلاؤ۔ ٹیری جونز کو بہت نقصان ہو رہا ہے اسکا۔ وہ سوچ رہا ہے کیسے پورا کرے گا...

    بینک دکانیں کاریں جلاؤ۔ ٹیری جونز کو بہت نقصان ہو رہا ہے اسکا۔ وہ سوچ رہا ہے کیسے پورا کرے گا پاکستان کا یہ نقصان۔ بندر ہتھ ماچس آگئی
  11. نیرنگ خیال

    30 دن کا 600۔۔۔ کس بات کا غریب ہے بھائی تو

    30 دن کا 600۔۔۔ کس بات کا غریب ہے بھائی تو
  12. نیرنگ خیال

    امیر لوگ ہی پری پیڈ رکھتے ہیں

    امیر لوگ ہی پری پیڈ رکھتے ہیں
  13. نیرنگ خیال

    بھائی حالات دیکھو۔ انٹرنیٹ تو بنتا ہے

    بھائی حالات دیکھو۔ انٹرنیٹ تو بنتا ہے
  14. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    آپکے آج کے تبصرے سے مضموں "میبل اور میں" یاد آگیا۔ آپ نے تو شائد وہ بھی عنوان پڑھ کر چھوڑ دیا ہو:ROFLMAO:
  15. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    بتائیں کونسا گناہ کیا:p ابھی اس پر بھی شبہ ہے کہ پڑھی ہوگی:laugh:
  16. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    اور اتفاق سے وہ پہلی دو لائنیں ہیں:laugh:۔ ثابت ہوا آپ دو لائنیں بھی نہیں پڑھتے:mrgreen:
  17. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    کاش اس اعتراض سے پہلے بسم اللہ سے نیچے لکھی لائن پڑھی ہوتی:p
  18. نیرنگ خیال

    ان باکس کا متبادل لفظ

    یعنی جو ڈاؤن لوڈ کرتا ہے وہ اختیارات کا مالک ہے۔ اور اپلوڈنگ بےبسی کی علامت:D
  19. نیرنگ خیال

    ان باکس کا متبادل لفظ

    اف باتوں باتوں میں ہم کمپیوٹر کہیں پیچھے چھوڑ آئے ہیں:laugh:
  20. نیرنگ خیال

    ان باکس کا متبادل لفظ

    شیشے میں اتارنا اور اپلوڈ کے لیئے:sneaky:
Top