السلام و علیکم سر!
کمال کرتے میر انیس بھائی آپ بھی۔ مجھے آپ سے کوئی شکوہ گلہ نہیں ہے۔ میں سمجھ گیا تھا کہ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ تو نادانستگی میں کی گئی بات کا برا کیوں منانا۔ آپ لوگ محفل میں رہیں گے تو ہم آپ سے سیکھیں گے۔ بلکہ الٹا مجھے دکھ ہوا کہ میں نے انجانے میں اک معزز دوست کی دل آزاری کی۔...