نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    برداشت

    ویسے اگر میں بھی پیرس اس طرح آؤں جاؤں تو میں بھی وہاں چھت پر بیٹھ کر کافی پیتے ہوئے اسلامی دنیا کی عقل کا ماتم کر سکتا ہوں۔ مجھے آزما کر تو دیکھے کوئی;)
  2. نیرنگ خیال

    برداشت

    جب راستہ نہ ہوگا تو منزل کیسی۔ منزل ہے اللہ کے دین پر عمل اور راستہ بتلانے والی ذات پاک ہے حضرت محمد:pbuh:۔ رہبر کھو دیں گے تو راستے سے بھٹک جائیں گے۔ اور آپ:pbuh: نے خود فرمایا۔ کہ تم سے کسی کا ایمان کامل نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے جان مال اور اولاد سے بڑھ کر پیارا نہ ہوجاؤں۔ یہی محبت ہے کہ ہم...
  3. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    شکریہ رانا صاحب
  4. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    عین ممکن ہے۔ موضوع سے متعلق تھی اس لیئے شئیر کی۔ رہی بات تعصب کی تو ہر آدمی دوسرے کو متعصب ہی سمجھتا ہے پاکستان میں۔ کوئی نئی بات نہیں کی آپ نے۔ ANP کا کوئی رکن آ کر اپنی رائے کا اظہار کرے گا۔ تو تعصب سے بالا تر ہو کر ہی مسائل کا حل ڈھونڈنا ہے۔ نہ کہ اپنے اپنے گھر کو بچانے کے لیئے الزام اک دوسرے...
  5. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    اگر یہ منظر عام پر ہے تو انکا ہاتھ پکڑنے کا فرض نبھائیے
  6. نیرنگ خیال

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "؟؟؟؟"

    ان سے تو اک دو تبصروں میں ہی بات ہوئی تھی۔ کافی کھلے مزاج کی شخصیت لگتے ہیں۔ آزادی رائے کے حٖقدار ہیں۔ اور دوسروں کو بھی اسی طرف اکساتے ہیں کہ میاں لگی لپٹی نہ رکھو۔ کھل کر کرو بیاں جو ہے بین السطور:p۔ پاکستان کے سچے چاہنے والے ہیں۔ اور انٹی سٹیٹ گفتگو ان کو کبھی نہیں کرتے دیکھا۔
  7. نیرنگ خیال

    صرف سچ بیتیاں

    جبکہ واضح الفاظ میں حکم ہے کہ اپنے ذبیحہ کو راحت دو۔ اور قربانی کے مسائل بہت واضح انداز میں بیان کیئے گئے ہیں۔ اللہ ہمارے عیبوں پر پردہ رکھے اور ہمیں دنیا میں تماشہ نہ کرے۔ بے شک وہ ذات تمام جہانوں سے بے نیاز ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    شمشاد بھائی "نین"۔ :) جی شمشاد بھائی عناصر کو ڈھونڈنا سے مراد انہیں منظر ّعام پر لانا ہے۔ جو کوئی بھی ہے۔ خواہ کسی سے تعلق رکھتا ہے۔ گر وہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے تو اس کا ہاتھ پکڑنا بحثیت قوم ہمارا فرض ہے
  9. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    بہت شکریہ سر:)
  10. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    آپ نایاب بھائی کی کون سی والے رائے سے متفق ہیں:p
  11. نیرنگ خیال

    مبارکباد نین بھیا ہزاری منصب پر فائز ہوگئے

    بہت ناشکرے ہو بھائی۔ آئندہ کچھ نہ ملے گا:cautious: تو اور کیا نئی لینے نکل جاتا
  12. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    بہت مشکور ہوں نایاب بھائی اس طرح حوصلہ افزائی کرنے پر
  13. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    بہت شکریہ ابن سعید بھائی:)
  14. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    یار ہر جگہ پر تو نے میرا نام مشہور کر دیا ہے۔ ظالم آدمی:confused:
  15. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    ٹوکری کہاں ہے؟ مجھے وعدوں پر ٹرخا رہے ہو:cautious:
  16. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    بہت شکریہ صہیب :) اور شہزادہ کہنے کا خاص شکریہ:ROFLMAO:
  17. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    انیس بھائی آپ سے بھی داد ملی آج تو۔ واہ واہ بہت شکریہ:)
  18. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    زحال بھائی بہت ہی خوب ترجمانی کری آپ نے۔ زندہ باد
Top