نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لیبر ڈے پر میرے والد مرحوم کی کہی گئی طرحی مشاعرے کی غزل

    والدمرحوم ۔ضیا عزیزی جے پوری ۔ صاحب کی ایک غزل جو یوم ِمزدور ،یکم مئی کے ایک طرحی مشاعرے میں کہی گئی تھی یاد آگئی۔ آبلے ، مٹی ،پسینہ ،جیسے ویرانوں کا بوجھ آسماں سے بھی فزوں، مزدور کے شانوں کا بوجھ ناتواں قلب و نظر پر اتنے کا شانوں کا بوجھ بتکدوں کا ،میکدوں کا اور پری خانوں کا بوجھ حاملِ...
  2. سید عاطف علی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    پہلے سائنس نے مذہب میں ٹانگ اڑائی یا مذہب نے سائنس میں ۔;)
  3. سید عاطف علی

    ادھر آئیے حضور!

    سلمان اسی طرح سر پھوڑکر ہی اشعار میں خونی تاثیر پیدا ہو جائیگی۔ہمت کریں
  4. سید عاطف علی

    ادھر آئیے حضور!

    رضا بھائی آ پ کی اصطلاحات یاد رکھنے کی صلاحیت قابل رشک ہے ۔ ماشاءاللہ۔
  5. سید عاطف علی

    ادھر آئیے حضور!

    بحث ۔ اور ۔وجہ۔ کا تلفظ ٹھیک استعمال نہیں کیا گیا۔انہیں درد کے وزن میں استعمال کیا جائے گا۔ پر برہم بھی ٹھیک نہیں پہ برہم کیا جا سکتا ہے۔
  6. سید عاطف علی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    یہاں کسی بحث بلکہ مباحثے میں اپنے افکا کو زیادہ ظاہرکرنے کا موقع ہی نہیں آتا۔کیو نکہ اس سے پہلے ہی مجھے بہت کچھ بے سود ہوتا نظر آجاتا ہے۔ یہ نقطہ نظر کی بات ہے۔ در اصل اس کی اہمیت آپ کے تخیل سے زیادہ نہیں۔ آپ مکالمے کو مقابلہ بنانے کے شوقین لگتے ہیں۔ مراسلے میں سر خ کےاستعمال سے ایسا لگا اور...
  7. سید عاطف علی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    آپ کا یہ مراسلہ آپ کے فکری" پس منظر" اور سطح کی" خوب" (یا کم از کم کسی قدر) عکاسی کرتا ہے :)۔کہ آپ کس قدر جلد نتیجہ اخذ کر کے رائے قائم کر نے والوں میں سے ہیں۔۔۔۔در اصل میرا مقصد اس دھاگے کو اسی مثبت سمت میں بڑھائے جانے کے حق میں تھا جس کی صاحب دھاگہ کی مراد تھی اور اس میں کئی متعلقہ امور...
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد استاذی اعجاز عبید

    مراسلوں کی تعداد و مقدار تو محفل کی رونق ہے ہی اور اس پر دیگر محفلین کی طرح محترم اعجاز صاحب بھی سراہے جانے کے لائق ہیں ۔ ایک بات جو اہم ہے وہ یہ ہے کہ مراسلوں کی یہ تعداد ہماری نہ صرف محفل کی رونق کا سبب ہوئی بلکہ دیگر مراسلات سے ممتاز یوں بھی ہوتی ہے کہ ان میں اکثر و بیشتر کے قابل قدر...
  9. سید عاطف علی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    اگر کوئی سائنس پڑھے تو سب سے پہلے یہی پڑھتا ہے شاید۔;) اب سائنس میں آپ سلائی کڑھائی تو پڑھنے سے رہے ۔
  10. سید عاطف علی

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    بہت بہت مبارک ہو عمران بھائی۔۔
  11. سید عاطف علی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    زبر دست۔ گویا آپ سائنس اور فلاسفی آف سائنس کی "حدود" سمجھتے ہیں۔ اسی طرح ہر چیز کی حدود ہوتی ہیں۔اور بالکل اسی طرح حد میں رہنے سے مسائل کنٹرول میں رہتے ہیں۔ البتہ اختلاف ہر جگہ ہوتا ہے۔ پچھلے چند مراسلوں میں دیکھیں سائنس اور غیر سائنسی عناصر میں کیسی مستعدی سے صف بندی شروع ہو تی نظر آئی :)۔...
  12. سید عاطف علی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    سائنس کی بنیادی تعریفات وغیرہ کی بحثیں پڑھ لیں کافی ہیں ۔ اس دھاگے کا موضوع نظام تعلیم پر غور و خوض ہے وہ کہیں اور مڑ جائے گا۔:)
  13. سید عاطف علی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    سائنس میں سائنس ہی کو پڑھایا جائے اور اسے " متعین" حدود میں رکھا جائے تو کسی "غیر سائنسی " پیوندکاری کا سوال ہی سامنے نہیں آئے گا ۔ جب سائنس اپنی حد سے نکلتی ہے تو پیوند کاری کی ضرورت خود بخود میدان میں آجاتی ہے۔
  14. سید عاطف علی

    بزمِ انجم میں قمر اب نہ بلایا جائے - از سلمان حمید

    شاعر مخاطب سے اپنی ہی پلکوں ، اپنی ہی پرستش اوراپنے ہی سلائے جانے کا کہہ رہا ہے کسی اور طرف تو اشارے کا امکان نہیں لگ رہا۔
  15. سید عاطف علی

    ڈیڑھ ارب ڈالر کے پیچھے کیا ہے؟

    لگتا ہے پاکستان ہی دنیا میں شر کی میگا فیکٹری ہے۔جہاں سے دنیا بھر میں یہ "شر" ایکسپورٹ کیاجارہا ہے۔حتی کہ پولیو کا وائرس بھی۔ یہ کالم نگار ایسے ہی "حقایق" لے کر سویرے سویرے طلوع ہونے پر مامور ہے۔
  16. سید عاطف علی

    بزمِ انجم میں قمر اب نہ بلایا جائے - از سلمان حمید

    میں تو آپ کو ابھی بھی جوان ہی سمجھتا ہوں سلمان بھائی :)۔ اگر چہ زمرہ اصلاح کا نہیں( اور ہم استاد بھی نہیں :)) مگر آپ کے قول کی مناسبت سے ایک اشارہ کرنا چاہوں گا۔ پلکوں اور پرستش کے امتزاج کی مناسبت سے جلنے کی بجائے جھکنے کا استعمال شاید بہتر ہو۔بہر حال غزل اچھی ڈھب سے کہی گئی ہے۔
  17. سید عاطف علی

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    @ساقی بھائی۔۔۔آپ نے صبح کی آمد نام کی نظم نہیں پڑھی۔ مولوی اسمعیل میرٹھی کی۔ اسی لیے سمجھ نہیں آیا۔وہ نظم پڑھیں تو بہت اچھی طرح سمجھ میں آجائے گا ۔اس کے کچھ ابیات یا بند یہ ہیں۔ اورجناب سرخ رنگ کا بولڈ مصرع ہے ٹیپ کا مصرع۔ امید واثقق ہے کہ اب خوب واضح ہو جائے گا۔ ××××××××××××××××××× خبر دن...
  18. سید عاطف علی

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    اٹھو سونے والو کہ میں آرہی ہوں۔
  19. سید عاطف علی

    سر زمینِ مقدس

    یہ مری سرزمیں ہے یہ مصرع درست نہیں لگ رہا ۔(میری سر زمیں ہے یہ)۔ البتہ واقعہ انتہائی درد ناک ہے۔
  20. سید عاطف علی

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے

    آسی بھائی ۔ کہیں "غلوط العوام" ، "غلط الخاص" نہ ہو جائے ،کہ "اغلاط العوام" معرو ف و مروج ہے۔ اگرچہ میں مکسر جموع میں اگر چہ کوئی ایسی سخت گیری نہیں سمجھتا ۔
Top