نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کوکنگ

    میں آملیٹ ہاف فرائی اور چائے و کافی اچھی طرح بنا لیتا ہوں۔:)
  2. سید عاطف علی

    کمپیوٹرگیمز

    شاید یہ اساسن ۔ حشیشین کی متغیر شکل ہے ۔ نہ جانے کہاں کچھ وجہ تسمیہ پڑھی تھی یاد نہیں۔
  3. سید عاطف علی

    کمپیوٹرگیمز

    گیم کی تھیم کچھ تاریخی دیومالائی و سائنسی پیچیدگیوں کا ملغوبہ سی ہے :) ۔ریویلیشنز کا ترجمہ میں نے خود ہی کردیا۔ 3ڈی ۔ گرافکس اور پندرہ سولہ صدی قدیم روم کی عمارتی ساخت اور مکالمات لہجات بہت دلچسپ لگے۔
  4. سید عاطف علی

    کمپیوٹرگیمز

    اساسن کا عقیدہ۔ بھائی چارہ۔۔۔۔ Assassin's Creed: Brotherhood اساسن کاعقیدہ ۔اکتشافات Assassin's Creed: Revelations حال ہی میں کھیلے گئے ۔ دور کی پکار۔3 far cry 3
  5. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    اگر احباب رائے دینا چاہیں تو۔۔۔
  6. سید عاطف علی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    عربی میں اس کا اقرب متبادل مھلاً یا تمھل (یا بطیء)ہو سکتا ہے ۔ رفق کے مفہوم نرمی اور مہربانی و لطافت کا پہلو نمایاں ہوتا ہے۔
  7. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کونسا والا ؟ مجھے تو بلکہ اچھا لگا ۔:)
  8. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    واہ صاحب واہ۔ پہچاں کے نون کو غنہ نہیں کیا جاسکتا ۔ اس بارے میں رائے لے لیجیے۔
  9. سید عاطف علی

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    "اوبنا " کی تلاش میں گوگل کے گھوڑے دوڑائے تو سب گھوڑے 'اوباما" کی خبر لائے۔:) جہاں تک گرفت کا تعلق ہے تو بھائی ہماری گرفت عربی و فارسی پر تو کجا اپنے آپ ہی پر نہیں ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    ہندی اردو کو ایک ہی کہنا تو ایک بحث ہے لیکن یہ کہنا کہ ایک ہی "شکل" ہے، ہر گز درست نہیں ۔ شکل میں تو بعد المشرقین یا بعدالمغربین ہو سکتا ہے۔حتی کہ بات شمالین و جنوبین تک جاسکتی ہے۔ :)
  11. سید عاطف علی

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    اندازہ تو سیاق و سباق سے یہی بنتا تھا مگر لفظ پہلی مرتبہ سنا یا پڑھا۔
  12. سید عاطف علی

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    "اوب جاتا" کا کیا معنی ہے ؟
  13. سید عاطف علی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    طپیدن تپیدن بھی اسی نوع کی مثال ہے۔
  14. سید عاطف علی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    سٹر عموماً ہلانے کے معنی رکھتا ہے۔ -arouse-stimulate-provoke-entice-exite
  15. سید عاطف علی

    محفلین سے ایک سوال ؟؟؟

    پاکستان مسائل کی جس قدر شدت سے دوچار ہے اور جن کے حل کے لیے بڑے او ریڈکلی میجر اقدامات کی ضرورت ہے ، ان مسائل پر دیگر حکمران اور عمران کا سٹانس بھی عمران کو ممتاز کرتا ہے۔ سیاسی نوعیت کی غلطیاں یہاں کم اہم ہے جتنا ان مسائل کو ایڈریس کیے جانے کا ادراک۔ان حکمرانوں کا مقصد اپنے مقام ،دولت اور جاہ و...
  16. سید عاطف علی

    محفلین سے ایک سوال ؟؟؟

    ۔درست کہا۔۔ لیکن ۔محمد علی جناح کا سیاسی کردار اس کے اصولوں کے ساتھ مندرجہ بالا حصّے کی تکذیب کرتا نظر آتا ہے۔ عمران کے سیاسی طور پر معصوم عن الخطا ہونے پر اصرار کیا جانا البتہ درست نہیں ۔موجودہ سیاسی ماحول بھی بہت مختلف ہے۔ اس لحاظ سے عمران ذرا مختلف تو لگتا ہے۔خصوصاًاپنے کاؤنٹر پارٹس سے۔
  17. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

    یہاں گورڈن گلیگ صرف انجینئیرز کو اپنی بات میں محدود و مخصوص کر رہا ہے۔:)
Top