نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لاہور ٹی وی کے آئندہ ہفتے کے پروگرام

    ہم تو اخبار جنگ کے دوسرے صفحے پر روزانہ کے حساب سے شیڈول دیکھتے تھے۔ہفتہ وار آج دیکھا۔:)
  2. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    کوئی لائیو چلتا ہوا لنک بتاؤ لوگو۔:soccerball:
  3. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

    چلیے آغاز کیے دیتا ہوں۔۔۔ اپنے فرصت کے لمحات میں سے قرطاس و قلم کی ایک یادگار ۔۔۔کچھ ضرورت سے زیادہ ہی مجرد ہے جس کے لیے پیشگی معذرت۔
  4. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

    یار ساقی۔ بھائی ۔ قیصرانی بھائی کارائٹنگ والا اعتراض بجا ہے۔ اگر آپ تھیم کو " اپنی ہینڈ رائٹنگ "کا عنوان دیتے پھر آپ کا اصرارد رست ہو جاتا۔اور قیصرانی بھائی کو اس قید سے فرار کا موقع نہ ملتا۔
  5. سید عاطف علی

    انگلش میں پریشانی کا سامنا( سوال و جواب اور مفید معلومات)

    ہر زبان میں پری پوزیشنش (حروف ِجار ) اور تذکیر و تانیث کی تعین کے قواعد واضح نہیں ہوتے ان کے بر محل ا رو موزوں استعمال کے لیے لا محالہ ہمیں ہمیشہ اہل زبان کےزیر استعمال معیاری ساخت کا تتبع کر نا ہوتا ہے۔مثلاً کتاب عربی میں مذکر ہے ۔ اردو میں مؤنث اور انگلش میں کچھ بھی نہیں۔
  6. سید عاطف علی

    الوداع اے اردو محفل

    اگر کچھ ناخوش گوار باتوں (جن سے بہر حال کسی پبلک فورم میں مکمل طور پر گریز ممکن نہیں ) اس طرح خود ہی گریز اختیار کیا جائے تو پھر۔ دیکھنا ان "محفلوں" کو تم کہ ویراں ہو گئیں اور خدّامِ اردو اور خدّام غالب اور ایسی مؤقر محافل کے بے لوث ارکا ن کو یہ طریق شایاں نہیں۔
  7. سید عاطف علی

    ریاست سوات کے حکم نامے

    یہ تو بہت دلچسپ اور معلوماتی لڑی ہے۔ ویری گڈ۔
  8. سید عاطف علی

    ترکِ وفا کی سر گزشت تیرے نام سے تھی

    در اصل ان دونوں کا ایک ہی وزن ہے اور تمام مصرع اس کے مطابق نہیں۔ میری رائے میں ان میں نظر ثانی کی ضرورت ہے۔
  9. سید عاطف علی

    ترکِ وفا کی سر گزشت تیرے نام سے تھی

    پہلے تمام اشعار ایک ہی بحر میں کیے جا ئیں گے۔ غالباً اس بحر میں کہے گئے ہیں۔کئی اوزان سے باہر ہو رہے ہیں ۔مثلاً فعلن مفاعلاتن فعلن مفاعلاتن
  10. سید عاطف علی

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    وہ تو چھتر وغیرہ ہوتے ہیں ۔اور ڈرائنگ روم کی سیر۔ میری مراد لفظی وضااحت تھی۔
  11. سید عاطف علی

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    لمیاں پا لے۔ اس کا مطلب کیا ہے ؟ کچھ وضآحت اگر ہو جائے ۔
  12. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کراہنا میں ر کو مشدد باندھنا چاہیے۔ورنہ عربی کراہت کی طرح کا سا لگے گا۔
  13. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

    میرا تراشا ہوا ایک قلم مع ایک نمونہ۔
  14. سید عاطف علی

    تعارف حافظ اختر علی

    اردو محفل میں دلی خوش آمدید۔ حافظ اختر علی ارشد صاحب
  15. سید عاطف علی

    تاسف میری امی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  16. سید عاطف علی

    آسیب زدہ اسکائیپ

    کمرے کا مطالبہ اس نے کہاں کیا وہ تو فی الحال بس فون اور سکائپ سے چھیڑ چھاڑ تک محدود ہے۔چنانچہ کیا عجب کہ راضی ہو جائے۔
  17. سید عاطف علی

    آسیب زدہ اسکائیپ

    کیوں نہیں۔ اور اگر یوں نہیں تو پھراس کو کوئی اور سستا سا سمارٹفون دلا دیں اور اس کی ایک سکائپ آئی ڈی بنادیں۔پھر وہ آپ کو تنگ نہیں کرے گا۔:rollingonthefloor:
Top