نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سی آئی اے پولیوویکسین مہم کو ’’آلہ کار‘‘ نہیں بنائےگی،مشیراوباما

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%DB%81-%D8%AE%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%A8%D8%AD%D8%AB-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D8%A6%DB%8C%DB%94%D9%86%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD-%DB%81%DB%92-%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%81%...
  2. سید عاطف علی

    یہ خبر ابھی تک زیر بحث نہیں آئی۔نہ جانے صحیح ہے یا نہیں۔

    http://www.washingtonpost.com/world/national-security/cia-no-more-vaccination-campaigns-in-spy-operations/2014/05/19/406c4f3e-df88-11e3-8dcc-d6b7fede081a_story.html
  3. سید عاطف علی

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    در اصل ٹیم ویور ۔آئی پی ایڈ ریسس کے بغیر بھی کام کرتا ہے۔یہی اس کی خاص بات ہے۔ اگر آئی پی ایڈ ریس ہی موجود ہو تو کوئی مسئلہ ہی نہیں۔اس کے لیے ریموٹ ڈیسکٹاپ ہوتا ہے ۔ حتی کہ ریموٹ ڈیسکٹاپ کا لائنکس کلائنٹ تک (آر ڈیسٹاپ) کے نام سے موجود ہے۔ اور انڈرائڈ کے لیے بھی۔
  4. سید عاطف علی

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    وہاں ۔ریموٹ کنلشن الاؤ کر نے کے بعد آپ کو ان یوزرز کو ریموٹ ایکسس بھی الاؤ کر نا ہوتا ہے۔جو ڈیفالٹ میں الاؤڈ نہیں ہوتے۔
  5. سید عاطف علی

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    اس کے لیے فری وی پی این سوفٹ وئیرز موجود ہیں مثلاً ۔ ٹیم وئیور۔لوگ می ان ۔ وغیرہ۔بشرطیکہ فائر وال میں سے دخول مجاز ہوں ۔
  6. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ۔گروب کی کتاب میں کرنٹ کا ڈی سی سورس کے منفی برقیرے (الیکٹروڈ) سے مثبت طرٍ ف بہاؤ دکھایا جاتا تھا جو الیکٹرکل انجینئیرنگ کی تمام کتب سے الٹ ہوتا تھا یعنی جن میں کرنٹ کو (کنوینشنل کرنٹ ) کے طور پر مثبت سے منفی طرف بہتا کیلکولیٹ کیا جاتا تھا۔
  7. سید عاطف علی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    آئینہ" ان" کو دکھایا تو برا مان گئے۔:)
  8. سید عاطف علی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    اسلام برادری کو ولی نہیں سمجھتا۔خواہ عالمی ہو یا علاقائی۔ اگر کسی کو شوق ہے تو ایسے مذاہب بھی دستیاب ہیں جس میں شادی کی نہ ضرورت ہے نہ معنی۔
  9. سید عاطف علی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    مجھے صحیح معلوم نہیں کہ مذہبی قوانین میں بھی یہی تقسیم ہے ؟(مذہب سے مراد اسلام) البتہ میرے سوال میں پاکستان سے مراد ہے۔
  10. سید عاطف علی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    کوئی مندرجہ ذیل اصطلاحات کی معیاری تعریف کر سکتا ہے۔یا درست معلومات فراہم کر سکتا ہے ؟ فوجداری جرائم (قوانین) قابل دست اندازی جرائم(قوانین) غیر قابل دست اندازی جرائم(قوانین)
  11. سید عاطف علی

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    انہیں پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی ضرورت ہی کیا ہے ؟ :)
  12. سید عاطف علی

    ایک شعر کی اصلاح چاہتا ہوں ۔مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

    اگر تقدیس اہم ہو تو قضا کے بجائے کچھ اور قافیہ زیادہ مناسب موزوں کیا جا سکتا ہے۔مثلاً بیش بہا ۔وغیرہ ۔ پھر سے تقدیسِ ادب بیش بہا ہو جائے۔ اگر ایک ہی شعر پر کفایت لازم ہو تو آج کی بجائے اور بھی کیا جاسکتا ہے۔ جیسے صورت حال مناسب ہو ۔
  13. سید عاطف علی

    ایک شعر کی اصلاح چاہتا ہوں ۔مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

    ادا کی رعایت سے قرض لائے ہیں تو قضا کی رعایت سے فرض بھی لایا جاسکتا ہے۔یہاں فرض کا مفہوم تقدیس سے کچھ وسیع تر ہے اور تقدیس کے عنصر پر محیط بھی۔ پھر نہ یہ فرض ِادب ہم سے قضا ہو جائے۔ ویسے یہ شعر کسی مربوط نظم میں پیش کیا جائے تو زیادہ اچھا ہو صدیوں کےقرض ایک دن میں ادا کیا جانے کے خیال کو...
  14. سید عاطف علی

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    محمد وارث نبیل بھائی ابن سعید بھائی، دھاگے کا ٹیگ درست کر دیجئے :( یاد دھانی۔
  15. سید عاطف علی

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی آخرت کی منازل آسا ن فرمائیں اور آپ کوصبر جمیل عطا فرمائیں ۔
  16. سید عاطف علی

    میری تازہ غزل ۔ قیودِ زیست نے مشکل میں ڈال رکھا ہے

    اعجاز بھائی۔آپ کی ذرہ نوازی کے آکے تو حاتم بخشیاں بھی ہیچ ہیں ۔ یہ سب آپ جیسے اساتذہ کی رہنمائی اور احباب کی دوستانہ پذیرائی کا ثمر ہے۔ شکریہ و آداب۔
  17. سید عاطف علی

    میری تازہ غزل ۔ قیودِ زیست نے مشکل میں ڈال رکھا ہے

    چند ایک اور ہیں مگر زیادہ نہیں۔در اصل حال ہی میں کہنا شروع کیا ہے زیادہ مشق نہیں ۔
Top