نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    for fathers :)

    فادر ِ محترم منصبِ پدری کی ذمہ دار یوں سے عہدہ برا ہوئے۔ ۔۔ یہاں پیغام اتنا ہی تھا چوہدری صاحب۔بعد کی بات بعد کی قسط میں ملاحظہ کیجئے گا۔:)
  2. سید عاطف علی

    for fathers :)

    سب ٹرائی کریں ۔
  3. سید عاطف علی

    for fathers :)

    جی ۔بہت زبردست ہے۔ٹریبیوٹ۔
  4. سید عاطف علی

    میری تازہ غزل ۔ قیودِ زیست نے مشکل میں ڈال رکھا ہے

    زبردست ۔ ساقی۔ بھائی ۔یہ ای سی ایل بھی انہی " ٖقیود ِ زیست " میں سے ہے جن کا ذکر مطلع میں کیا گیا ہے۔
  5. سید عاطف علی

    میری تازہ غزل ۔ قیودِ زیست نے مشکل میں ڈال رکھا ہے

    جی ہاں ، معنوی طور پر تو ضرور آسکتا ہے۔لیکن اوزان اور بحر (مفاعلن فعِلاتن مفاعلن فعلن) کے تقاضےکے مطابق الفاظ کی ترتیب بدلنی پڑے گی۔
  6. سید عاطف علی

    میری تازہ غزل ۔ قیودِ زیست نے مشکل میں ڈال رکھا ہے

    ایک قدرے تازہ غزل پیش ہے۔احباب کی نظروں کی نذر۔ (تنقیدو تبصرہ بسرو چشم۔) قیودِ زیست نے مشکل میں ڈال رکھا ہے ترے خیال نے لیکن، سنبھال رکھا ہے ۔۔۔ جو تیرے سامنے ہم نے سوال رکھا ہے یہی سمجھ لے کہ امرِ محال رکھا ہے ۔۔۔ جو زخم تجھ سے نہ دیکھا گیا نظر بھر کے وہ ہم نے ایک زمانے سے پال رکھا ہے ۔۔۔...
  7. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    ساقی بھائی ۔ بجلی کا ساکٹ ہے یہ ۔ یقینا
  8. سید عاطف علی

    چاند ہماری دیکھا دیکھی چھپن چھپائی کھیل رہا تھا

    رخسار والے مصرع کی نشست کچھ لوز سی لگ رہی ہے ۔ییہاں بکھیرنا کچھ مس فٹ سا لگ رہا ۔شاید ک کو مشدد کرنا پڑرہا ہے ۔(یا صرف مجھے محسوس ہورہاہے۔؟) اور ہمارے دیکھا دیکھی کی بجائے ہماری دیکھا دیکھی ہو گا ۔دمقنا بھی دمکنا ہو تا ہے۔ البتہ مجموعی ادائیگی کا تاثر مجھے بہت اچھی لگا۔
  9. سید عاطف علی

    تاسف 16 سال کی عمر میں شیرا جمبو کا انتقال پرملال

    جمبو کے بارے میں کچھ تفصیل نہیں ملی کہ اسے کہاں سے لایا گیا اور لاہور میں اس نے کتنا عرصہ گزارا۔بہر حال افسوس ہوا۔
  10. سید عاطف علی

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    میری دو بیٹیاں ہیں ایک چھٹی جماعت میں ہے دوسری تیسری میں۔
  11. سید عاطف علی

    اپیل۔ تاریخی قرطبہ مسجد کو مکمل گرجا بننے سے بچانے کے لئے پٹیشن سائن کیجئے۔

    اس قسم کی پیٹیشنز کامتعلقہ عملی اقدام پر اثر انداز ہو نے کا کس حد تک امکا ن ہے۔
  12. سید عاطف علی

    اپیل۔ تاریخی قرطبہ مسجد کو مکمل گرجا بننے سے بچانے کے لئے پٹیشن سائن کیجئے۔

    گویا ۔ آٹھویں صدی سے قبل تک باطل عبادت ہوتی رہی۔
  13. سید عاطف علی

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    بہت پرانا اور دلچسپ دھاگا ہے۔
  14. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 35: روزمرہ

    روز مرہ استعمال میں آنے والی کالی مرچیں میری ہتھیلی پر۔
  15. سید عاطف علی

    لیبر ڈے پر میرے والد مرحوم کی کہی گئی طرحی مشاعرے کی غزل

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/والد-صاحب-کی-ایک-غزل-بفربائش-محترمی-محمد-خلیل-الرحمٰن-صاحب.70482/ بہت شکریہ و آداب احباب کی خدمت میں ۔۔۔ فرحت کیانی صاحبہ ۔ والد صاحب کی ایک اور غزل مندرجہ بالا دھاگے کے لنک میں موجود ہے۔
Top