@ شمشاد بھائی ایک کوہان والے اونٹ افریقہ اور ایشیا سے پوری دنیا میں پھیلے ہیں بشمول آسٹریلیا۔ ۔۔آسٹریلیا در اصل دو کوہانوں والے اونٹوں کا حقیقی مسکن نہیں ہے۔
دو کوہان والے اونٹوں کا اصل مسکن صحرائے گوبی ہے ۔ جو برفانی صحرا بھی کہلاتا ہے۔ یہاں کے دو کوہانوں والے اونٹ وں کا جب پانی نہیں ملتا تو...