مجھے عمران کا کیس مختلف لگتا ہے اس لحاظ سے کہ یہ کوئی پوزیشن اپنے ذاتی مرتبے لیے حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ۔
جبکہ دیگر سیاستدان اپنی "دوکان" اس اس سے وابستہ تحفظات کا شکار ہیں ۔
میری محفل میں آمد کا سبب بھی ایک طرحی مشاعرہ ہی بنا تھا تب سے محفل و محفلین سے سے تقریبا ًمستقل یاری ہے ۔ طرحی مصرع یہ تھا میر کا ۔یہ دھواں سا کہاں سے۔۔۔۔
ایک غز ل کی تازہ کاوش احباب و محفلین کی خدمت میں ۔
شب ِ تاریک میں لرزا ں شرار ِ زندگانی ہے
ترے غم کی رفاقت سے یہ عمر ِجاودانی ہے
مرا پیہم تبسم ہی مرے غم کی نشانی ہے
مرا دھیما تکلّم ہی مری شعلہ بیانی ہے
فقیہِ شہر کا اب یہ وظیفہ رہ گیا باقی،
امیر ِ شہر کی دہلیز پہ بس دُم ہلانی ہے
کوئی زنداں...
ایک تازہ کاوش برائے نقد و نظر ۔اور آراء و تبصرہ
شب ِ تاریک میں لرزا ں شرار ِ زندگانی ہے
ترے غم کی رفاقت سے یہ عمر ِجاودانی ہے۔۔۔
مرا پیہم تبسم ہی مرے غم کی نشانی ہے
مرا دھیما تکلّم ہی مری شعلہ بیانی ہے۔۔۔
فقیہِ شہر کا اب یہ وظیفہ رہ گیا باقی،
امیر ِ شہر کی دہلیز پہ بس دُم ہلانی ہے۔۔۔
کوئی...