نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فریب ٹوٹا، کھلی حقیقت، سو اب سے میرا کلام سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    سید اسد معروف صاحب ۔ یہ بھی اچھا ہے لیکن آپ کیوں کہ "پہلے" کا ذکر لائے ہیں اس لحاظ سے مجھے ۔اب ۔یا ۔آج ۔زیادہ موافق لگ رہا ہے اور اسلوب کو مستحکم کر تاہوا لگتا ہے۔ ۔باقی جو آپ مناسب سمجھیں ۔
  2. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید!
  3. سید عاطف علی

    فریب ٹوٹا، کھلی حقیقت، سو اب سے میرا کلام سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    بہت اچھا سلیس اور سلجھا ہوا کلام ہے ۔ واہ۔۔۔ بہت پسند آیا ۔ اصلاح سخن کی مناسبت سے البتہ ایک رائے ہے کہ مطلع کے اگر دوسرے مصرع میں بیان واسلوب کے لحاظ سے ماضی اور حال کو ایک دم برتنا ذرا نا ہموار محسوس ہوا اسے (میرے خیال میں) کچھ بہتر کیا جاسکتا ہے ۔مثلاً رواں بیانیے کے اعتبار سے کچھ یوں...
  4. سید عاطف علی

    غالب کو کیسے پڑھا جائے- پروفیسر فرانسس پریچٹ

    مرزا نوشہ اور ان کے مداحوں کا فیضان سمجھ لیجئے ۔ ۔ ۔:)
  5. سید عاطف علی

    غالب کو کیسے پڑھا جائے- پروفیسر فرانسس پریچٹ

    ان کے انگلش لیکچر کے بیچ میں اردو کے الفاظ ، تراکیب اور محاورات ایسے لگ رہے ہیں جیسے پلاؤ کے چاول میں بوٹیاں ۔ ۔۔بہر حال بہت اچھا اور دلچسپ لیکچر ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در دام غمت چو مرغ وحشی می پیچم و سخت تر شود دام شیخ سعدی ۔ میں ترے غم میں نا مانوس پرندے کی طرح (تڑپ رہا)ہوں۔(اور) جتنا تڑپتا ہوں یہ دام اتنا ہی سخت تر ہوجاتاہے۔
  7. سید عاطف علی

    مبارکباد اور ہم ڈاکٹر ہو گئے

    بہت مبارک ہو موضوع کیا تھا کچھ تفصیلات بھی بتائیں۔
  8. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    آپ نے تحقیر کا موضوع کہاں سے اخذ کیا ؟ ۔ یہاں تو صرف "نا موافقت "کا ذکر کیا گیا ہے۔آپ کا ذہن اسے تحقیر کی طرف کیوں لے گیا ؟ خوش آمدید اسدالله خان صاحب۔
  9. سید عاطف علی

    نوائے نے از ٹینا ثانی (کوک سٹوڈیو

    یہ تو ہر عظیم کلام کا خاصہ ہے کہ مرور ایام کے ہاتھوں اس کے کئی ورژن سامنے آجاتے ہیں اور رائج بھی ہو جاتے ہیں یہ کلام کے مقبول عام ہونے کی ایک عام صفت ہے ۔ مگرجہاں تک اردو ترجمے کا تعلق ہے تو ٹینا نے ستیاناس کیا اردو کا ۔ حالانکہ اچھا خاصا ترجمہ ہے بس معمولی توجہ کی ضرورت تھی ۔
  10. سید عاطف علی

    تعارف آداب عرض !!!

    خوش آمدید۔
  11. سید عاطف علی

    تعارف مجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق ۔۔۔

    خوش آمدید اسد مقصود صاحب۔۔۔
  12. سید عاطف علی

    نوائے نے از ٹینا ثانی (کوک سٹوڈیو

    منہ کی بات چھین لی ۔ کلام کا اردو ترجمہ بھی کسی تنقیدی مرحلے سے گزار کرٹینا کو دیا جانا چاہیے تھا ۔۔۔
  13. سید عاطف علی

    کیا مشترکہ غزل ہوسکتی ہے؟

    عجب کیا ہے اگر دست و گریباں ہیں وطن کے لوگ یہ میری قوم کی عادت ہے ،مل جل کر بکھرتی ہے
  14. سید عاطف علی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    یہ میرا نوشتہ نہیں ہے جناب۔میں جس لنک کا حوالہ دیا ہے وہاں یہی ہے۔۔۔۔۔میں تے مالی آں۔
  15. سید عاطف علی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    ایسے بےشمار نکات اہل فکر اپنی بساط کے بقدر منظر عام پر لاتے رہتے ہیں۔مگر کس کس کی زبان و قلم کوروکیے گا اس دنیائے کنٹرول سی کنٹرول وی میں ۔
  16. سید عاطف علی

    جوابَ شکوہ کے چند بند

    بہت خوب کیا شستہ لب و لہجہ ہے جی ۔ ماشاءاللہ
  17. سید عاطف علی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    http://dailypakistan.com.pk/columns/20-Jul-2012/10006 ماہنامہ ”اصلاح“ کراچی کے شمارے نومبر، دسمبر 2011ء”سید الشہداءنمبر“ میں ایک مضمون بعنوان ”شہید ِ راہِ خدا کی عظمت و جلالت“ نظر سے گزرا۔ فاضل مضمون نگار مولانا ڈاکٹر ریحان حسن صاحب گوپال پوری نے اپنے متذکرہ مضمون میں ایک مشہور زمانہ شعر اس شکل...
  18. سید عاطف علی

    آئینہ

    بجا فرمایا۔ اور یہ تو غزل کی شرط بھی ہے۔سو اس پر توجہ دینا ضروری ٹھہرا ۔
  19. سید عاطف علی

    آئینہ

    خواجہ صاحب ۔ بہت اچھا ۔ لیکن صبح کا تلفظ ٹھیک نہیں آرہا بحر کے لحاظ سے ۔۔۔۔ صبح کا وزن فاع ہے اور یہاں فعو بن گیا جو درست نہیں ۔۔۔۔۔ اسے "بغور" ہی دہنے دیا جاسکتا ہے ۔ یعنی اس شعر میں "بار بار" کی تبدیلی کافی ہے۔ عکس والے مصررع کا وزن اب بھی فٹ نہیں ۔ اسے اس طرح فٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔ اے عکسِ...
  20. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔یہ بہاروں میں چمن کی داستاں ہو جائیگا

    جو امید تھی بر آئی ۔ اور دو اور اشعار اس غزل کے ملے۔ نہ پوچھو کاہنوں سے خواب کی تعبیر کے پہلو تراشو پہلوئے تدبیر سے تقدیر کے پہلو ادھوری داستاں کی اب یہی تکمیل کرتے ہیں تری تصویر کے آگے مری تصویر کے پہلو تری عصیاں طلب رحمت ، مرے رحمت طلب عصیاں ترےغفران کے پہلو ، مری تقصیر کے پہلو ضیاء کوئی...
Top