یکے نیم میں بیٹھے پیتے تھے غنچی
کہ پوشیدہ غنچی وہاں آپڑی
لڑکپن کی دھندلاتی یادوں میں اکثر ایک شعر کبھی کبھی گونجتا ہے جو والد صاحب کبھی کبھی پڑھا کرتے تھے۔ شعرکی لطافت سے محظوظ ہو نے کی استعداد کے پیدا ہو نے کے با وجود یہ پلؑے نہ پڑتا تھا سو ایک دن والد صاحب نے کچھ پس منظر بتایا تو پتا چلا کہ...