نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هفت شهر عشق را عطار گشت ما هنوز اندر خم يك كوچه‌ايم عطار تو عشق کی سات قلمروؤں تک جا چکے ہیں ۔ اور ہم تو ابھی ایک گلی میں ہی پھر رہے ہیں ۔ مولانا
  2. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجھے شعر لاجواب معلوم ہوا۔۔۔ یقیناً عطار کمال تھے۔مولانا بھی عطار کو استاذ مانتے ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نظرے بکار من کن کہ زدست رفت کارم بہ کسم نہ کن حوالہ کہ بجز تو کس نہ دارم شاعر نامعلوم۔بشکریہ فیس بک میرے (بگڑے ہوئے)کام کی طرف نظر (کرم ) کر کہ میرا کام ہاتھ سے نکل گیا ہے۔ مجھے کسی کے حوالے نہ کر کہ میرا تیرے سوا کوئی ہے ہی نہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    نہیں عارف یہ بات نہیں یہاں بات اس کی قیمت کے لکھے جانے کے طریقوں پر ہو ئی ہے ۔ اور مختلف اذہان کے سوچنے کے انداز سے بحث کے دوران کسی نئے زاویہ نظر سے آشنائی کا امکان رہتا ہے اس لیے یہ بحث مثبت ہے۔۔۔
  5. سید عاطف علی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اثر صاحب آپ کسی وقت ٹھنڈے دل سے تنہائی میں میرے مراسلوں کو پڑھیں اور یہ سمجھنے کی کو شش کریں کہ میں کہنا کیا چاہ رہا ہوں ۔ انفنٹی دراصل دیگر نمبروں کی طرح کوئی نمبر نہیں بلکہ یہ ایک لامتناہیت کا تصور ہے اور یہ نقاط آپ کے ذہن کو اسی تصور کی طرف لے جا تے ہیں ۔ اس تصو ر کا جتنا قوی احاطہ...
  6. سید عاطف علی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ میری بات ضرور سمجھ گئے ہیں ۔ لیکن آپ میرا پہلا مراسلہ دیکھیں میں نے اس بات پر محض اسلوب کی حد تک اعراض کیا تھا کہ پائی کی ٹھیک ٹھیک قیمت "آج تک نا معلوم" ہے۔ اور ہاں ۔یہ ناطق اور غیر ناطق اعداد یا ان کی نوعیت کی بحث نہیں تھی ۔ بلکہ پائی کی (اور دیگر بہت سے غیر ناطق اعداد کو ) ٹھیک لکھنے کی...
  7. سید عاطف علی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ایسی بات نہیں ہے ۔ اس سے آپ کی نتیجہ اخذ کر نے کی استعداد کا البتہ پتہ چلتا ہے ۔:)
  8. سید عاطف علی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ کی بات کا جواب بھی اوپر والے پیغام میں شامل ہے ۔ اگر سمجھیں تو ! :p
  9. سید عاطف علی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہی تو بات میں آپ کو سمجھانا چاہ رہا ہوں ۔ جن نقاط کو آپ نے نامکمل سمجھا ہے وہ دراصل وہ تکمیل کی نشانی ہیں ۔ اگر تھوڑی اور وضآحت کروں تو کہوں کہ نا مکمل تو تب ہو گا جب یہ نقاط نہیں ہوں گے۔ :p
  10. سید عاطف علی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    بھائی یہ مکمل ہی تو لکھا ہے :LOL: ۔اس میں کیا کمی ہے ؟:LOL:
  11. سید عاطف علی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہاں مجھے آپ سے بھی اختلاف ہے۔ :curl-lip: کیوں کہ یہ پائی کی مکمل حتمی اور ٹھیک ٹھیک ویلیو ہے۔:)
  12. سید عاطف علی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اوپر لکھی گئی پائی کی قیمت بالکل "ٹھیک ٹھیک اور مکمل " ہے اور یہی اس کا طلسم ہے ۔:curl-lip: میں نے اسی لیے محض اسلوب سے اختلاف کیا ہے۔
  13. سید عاطف علی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    مجھے صاحب تحریر کے غیر ناطق اعداد کو بیان کر نے کے مندرجہ بالا "اسلوب" سے اختلاف محسوس ہوا۔ جیسے اللہ نے انسان کو قویء اعلی بخشے وہاں قلم و زبان کو انسان کی عزت و تکریم کی نشانی مقرر کیا۔اور یہ کہنا کہ نا معلوم ہے کچھ عجیب لگا ، پائی کو لکھنے اور اس کی طلسماتی قیمت کو ریاضی دانون نے نہ صرف اتنے...
  14. سید عاطف علی

    سٹار وارز

    میرے خیال میں زیک کی مراد بھی ابتدائی سین کو متحرک کر دینے سے ہے۔ جس کی طرف میں نے اشارہ کیا ہے۔یعنی سَکول
  15. سید عاطف علی

    سٹار وارز

    ایسے الفاظ میں الف کی ضرورت بذات خود تو ضروری نہیں مگر کچھ یا بہت سے پڑھنے بولنے والے سین کو "بہ وجوہ" متحرک کر دیتے ہیں اور ایسے میں لفظ کاتلفظ ایسا زیر و زبر ہوتا ہے جس پر الف کی حکمت ہی پردہ ڈال پاتی ہے۔
  16. سید عاطف علی

    آرزوئے دید

    بہت اچھی غزل ہے ۔ واہ
  17. سید عاطف علی

    محفل پر ایموجی

    بہت اچھا عارف ۔تو گویا "ایسکی" کوڈ کی طرح ، جو سمبلز تک محدود تھا ، یونی کوڈ دیگر تمام زبانوں کے ٹیکسٹ کوڈنگ کو معیاری شکل دینے کا نظام ہوا۔ اردو کی یونی کوڈنگ اس کنسورشیم کو کون فراہم کر تا ہے ؟ اور کیا اردو کے لیے کوئی ایک ہی معیار ہے یا کئی ہیں ؟
  18. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ٹکٹ زیادہ تو نہیں ڈیڑھ ارب ڈالر ۔ فاتح ! میری طرف سے دھاگے میں شرکت کرنے والے تمام محفلین کے لیے بکنگ کروادو، باقی گولڈن سپائک سے میں ڈسکاؤنٹ کروالوں گا۔ سب چلیں گے بڑا مزہ آئے گا ۔ آکسیجن کے اضافی سلنڈر بھی احتیاطاً رکھوا لینا۔اور ہاں اگر کسی کو پرہیزی کھانے کی ترجیحات ہوں تو پہلے بتادے ۔...
  19. سید عاطف علی

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    خلیفہ تو پوری ملت کا ایک ہی ہوتا ہے ۔ اور ملت ملک سے نہیں مذہبی یا نظریاتی ہوتی ہے۔۔۔۔ وزیر اعظم فرنگی زبان کا لفظ تو نہیں ہے۔
  20. سید عاطف علی

    محفل پر ایموجی

    ویسے معلوم تو ہے مگر یونی کوڈ کی رسمی اور تفصیلی اور تکنیکی تعریف کیا ہوگی ؟
Top