نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    کچھ عرصے قبل خبروں ہی میں کہیں پڑھنے میں آیا تھا کہ کمرشل فلائٹس عنقریب شروع ہوں گی ۔ کرایہ بھی لکھا ہوا تھا شاید ایک ارب ڈالر لیکن صحیح طرح یاد نہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    اچھا ! تو اب پتہ چلا کہ کینیڈی کو کیوں قتل کیا گیا تھا۔:surprised:
  3. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔ پیمان آرزو

    بہت بہت سپاس و آداب وارث بھائی اور فاتح بھائی ۔ آپ کی فیاضانہ پذیرائی اور تشرفِ قبولیت ہمارا سرمایہ ہے ۔ ورنہ اپنی کم مائیگی تو پدی کے شوربے کی مصداق ہے۔
  4. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔ پیمان آرزو

    افسوس جو اشارہ آپ نے کیا وہ میرے لیے کافی ثابت نہ ہوا۔یہ مصرع اسی طرح رواں ہے جیسے آپ نے فرمایا سو اسی طرح کیے دیتا ہوں اور نقارہء خدا کی تائید کرکے مامون ہونے میں عافیت جانتا ہوں ۔ اور اپنی تقدیرات و احساسات کو محبوس کیے دیتاہوں ، اگر چہ اس میں ایک قدرے قدیم شعری اسلوب کا رنگ مجھے محسوس ہوتا...
  5. سید عاطف علی

    آسان عربی

    آسی بھائی ۔عربی کا معلم کے مصنف عبدالستار خان ہیں ۔ مشتاق علی چرتھاولی صاحب کی کتاب کانام غالبا کچھ اور ہے ۔ شاید علم الصرف اور علم النحو۔
  6. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔ پیمان آرزو

    آداب وا متنان ۔۔۔۔۔ ظہیراحمدظہیر صاحب یہاں ترتیب تو وہی ہے جو رکھی گئی ہے ۔ غالباََ میں آپ کے نکتے کی نو عیت کو پا نہیں سکا اگر کچھ وضاحت ہو تو شاید کچھ غور کر سکوں ۔۔۔۔ ویسے یہ مصرع پہلے اس طرح کہا تھاکہ ۔ درد شب فراق میں ہر گز سحر نہ ہو۔لیکن نہ جانے کیا جی میں آیا کہ یہ کر دیا۔ البتہ اتنا...
  7. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔ پیمان آرزو

    مدثر علی شہپر صاحب آپ کی پذیرائی پر ازحد ممنون ہوں تاہم ۔ایسی کوئی چیز میری معلومات میں نہیں کہ شعراء کو ان کی زمین استعمال کر نا ہی ناپسند ہوا ہو۔میں ذاتی طور پر تویہ سمجھتا ہوں کہ کسی بھی زمین یا ردیف وقافیے پر کسی شاعر کا کوئی اجارہ ہو تا ہی نہیں ۔ البتہ کسی زمین پر ایسا ہو سکتا ہے...
  8. سید عاطف علی

    تعارف محمد اسد مفتی

    خوش آمدید۔۔ محمد اسد مفتی صاحب
  9. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔ پیمان آرزو

    کچھ تازہ اشعار احباب محفلین کی خدمت میں پیش ہیں ۔۔۔۔۔۔ اشعار تو خیر کیا، مرحوم اختر شیرانی صاحب کو خراج تحسین کہا جائے تو اچھا ہو کہ ان کی ایک غزل نے گویا زمین ہی کو اپنے نام کر لیا ۔ کوئی نقد و نظر یا ردو قدح کا پہلو ابھرے تو بلا تامل ذکر کریں۔ کب تک رکھیں سنبھال کے پیمان آرزو لو! آج ہم...
  10. سید عاطف علی

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    بہت بہترین ۔ اسلوب کی اس قدر انتہا درجے کی سادگی مصنف کو تصنیف کے بامقصد رکھنے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ میں نے تو یہ کتاب کوئی بیس پچیس سال قبل اردو میں پڑھی تھی اکسیر ہدایت نامی ترجمہ تھا ۔ بلا کی روانی کا نمونہ ہے اور انتہائی بامقصد۔
  11. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح----تمہارے ملنے کو جو انتظار کے لمحے

    محض وزن کے لحاظ سے یوں کہا جاسکتا ہے ۔ حسن جو نزع میں ملنا تو عاجزی رکھنا۔ معیار کو بطور قافیہ یہاں لایا ہی نہیں سکتا۔(شاید:))
  12. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح----تمہارے ملنے کو جو انتظار کے لمحے

    جہاں تک معیار کا لفظی تعلق ہے تو معیار کا وزن ۔۔۔ مِع۔ یار ۔۔۔ہونا چاہیے، آپ کے شعر میں میار یعنی فعول کے وزن پر بندھا ہے۔اور معنوی اعتبار سے معیار کسی ایسی کسوٹی کو کہا جاتا ہے جس پر کسی چیز کو جانچ پرکھ کر اس کا درجہ مقرر کیا جاتا ہے۔ ۔۔سو اس لیے بھی معیار کے لمحے ایک مبہم تا تاثر رکھتا نظر...
  13. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح----تمہارے ملنے کو جو انتظار کے لمحے

    اچھی غزل ہے حسن محمود صاحب خوش آمدید آپ کو۔۔ ۔ وزن اور بحر کا کا اچھا ادراک ہے البتہ دو الفاظ معیار(مفعول) اور نزع (فعل) کو درست نہ باندھنے کی وجہ سے مصرعے کچھ ہل گئے باقی معمولی نشست و بندش ، بیان، روانی اور اسلوب ذرا بہتر کر کے اور نکھار آسکتا ہے۔ تفصیل آئندہ ۔ اپنا کچھ اور تعارف...
  14. سید عاطف علی

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    سعودی عرب میں بچے کے کان میں میں اذان دینا عام ہے۔میرے سعودی ساتھی نے مجھے بتایا۔واللہ اعلم ۔
  15. سید عاطف علی

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    ویسے تو "اس کے پہلے" بھی درست ہو سکتا ہے لیکن اس کا محل دوسرا ہو گا۔ میں نے پوچھنے والے کے انداز کے لحاظ سے ایسا کہا کہ ان کی مراد یہ ہو گی۔
  16. سید عاطف علی

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    "اس سے پہلے" ۔ درست ہے ۔اگرچہ یہ جملہ نہیں ہے۔
  17. سید عاطف علی

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اس دھا گے سے متعلق شاید ہی کوئی شخص ایسا ہو گا جس کے کان میں پیدائشی اذان نہ دی گئی ہو ۔:)۔ یقین نہ آئے تو اپنے والدین یا بڑوں سے تصدیق کروالیں بسا اوقات توموذن تک کا پتہ چل جائے گا:)۔ اگر احآدیث میں اتنا بھی تذکرہ موجود ہے ۔ تو اس کے ہونے اور کرنے میں کیا قباحت ہے ۔ خواہ مخواہ کسی چیز کو مسئلہ...
  18. سید عاطف علی

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    ۔۔۔بہت آداب و سپاس فاتح بھائی ۔۔۔
Top