محمد اطہر صاحب آپ کا بیان و اسلوب شاعرانہ تو ہے مگرشعرو اوزان کی قیود سے ماوراء ہے ۔ اشعار اور بحر کے اوزان کی پابندی کی طرف توجہ دیجئے تو بہت اچھا ہو گا۔اس کی وجہ سےیہ شاعری پابند بحور نہیں کہلائے گی ۔
دوسرے یہ کہ اعتدال یا بے اعتدالی کا سبق ہو سکتا ہے محض "اعتدالی کا سبق" اسلوب و بیان کی رو...