لفظی طور پر بن ضرورت کے بعد "کے" کا استعمال اگرچہ اتنا خاص عیب نہیں البتہ مجرد "بن ضرورت" زیادہ بہتر لگتا ہے خصوصاً شعر ی زبان میں ۔ اور معنوی اعتبار سے مطلع دونوں مصرعوں سے واضح اور بلند ہونا چاہیے مجھے کچھ کمی محسوس ہوئی۔۔
باقی اشعار میں معمولی لفظی بہتری کی گنجائش ہے مثلا کتنا کا الف گرتا ہوا...