نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    انڈیا کا چیف ؟
  2. سید عاطف علی

    صرف سجدہ نہیں اچھا نہ قیام اچھا ہے ۔۔۔ بغرض اصلاح

    مجھے بھی یہی محسوس ہوا تھا ۔ کہ اس خیال کو بہتر ترتیب میں ہونا چاہیئے، مثلاً ، نہ تو سجدہ مرا اچھا ،نہ قیام اچھا ہے وغیرہ۔ ایسا لگتا ہے کہ لفظ صرف کی وجہ سے نشست بگڑ رہی ہے۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں خود ہی نہیں پتہ ۔:) کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ ہی پوچھیں تو اچھا ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاف پر قینچی چلادی آپ نےتو حمیرا عدنان ۔کوہِ قاف کے جن ناراض نہ ہو جائیں کہیں۔
  6. سید عاطف علی

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    کمال مجموعہ پیش کیا ہے امجد علی راجا جی آپ نے ۔بہت زبردست۔ ایک سے بڑھ کر ایک چوٹ ہے ۔ بہت خوب ۔
  7. سید عاطف علی

    درجہ حرارت

    ریاض میں آج کل بیس بائیس سے لیکر اڑتیس چالیس تک چل رہا ہے۔ ابھی صبح سات بجے 25 سیلسئس تھا۔
  8. سید عاطف علی

    میری تصویر

    خوش آمدید۔ اے خان ۔اردو محفل سے وابستگی آپ کے لیے اردو بہتر کرنے میں یقینا مدد گار ہوگی۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف نگاہی سے دیکھنے والوں کے لیے کیا نیا اور کیا پرانا ؟
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثقیل باتیں ہونے لگی ہیں یعنی محاورات کی تشکیل اور وضع کرنے کااختیار ۔ بھاگو یہاں سے بھئی ۔
  11. سید عاطف علی

    کیا چری صحت کے لئے مضر ہے

    جی ہاں۔ بالاتفاق۔:)
  12. سید عاطف علی

    کیا چری صحت کے لئے مضر ہے

    ہم تو انہیں مُرمُریاں کہتے ہیں ۔ بچپن میں تو بے حساب کھائی ہیں۔نیز ہم چربی کو مؤنث استعمال کرتے ہیں ۔:)
  13. سید عاطف علی

    اختر شیرانی اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ ۔ اختر شیرانی

    ساماں باندھ دیتے ہیں اختر شیرانی صاحب ۔ بہت خوب فرخ منظور بھائی ۔ شاد رہیئے
  14. سید عاطف علی

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    واہ۔ کیا تراش ہے ۔ نایافت جزیروں کا سفر ہتھیلی پہ لکیروں کا سفر
  15. سید عاطف علی

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    سائیں منھنجا ۔اوھان کي هن سنگ ميل ھزاری منصب تي ھزار مبارکوں ھجن ۔ ۔ سدا سلامت هجو ۔اسان گڈشال مرکندا رهو۔:lol:
  16. سید عاطف علی

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    یہاں اس کبوتر کے لیے کرد استعمال ہوا ہے جوپہلے نیچے اترا تھا۔اس کبوتر نے دیگر کبوتروں کو صدائے دعوت دی۔ جیسا کہ آپ نے بیان کیا کہ "یکی از کبوتران دانه ها را دید کبوتروں میں سے ایک نے (وہ) دانے دیکھ لیے۔" اور یہاں "کھائیں" کا محل ہے۔کہ باقی دوست بھی کھائیں۔
  17. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    مجھے پتہ تو تھا لیکن ایسا مظاہرہ اب دیکھا۔۔۔سٹائل والا
  18. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    یہ تو واقعی بہت بڑا شوخا ہے بھئی!!!!!!!!
Top