نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    ایک دستاویزی پروگرام میں منور سعید صاحب نے محمد علی جوہر کا کردار ادا کیا تھا ۔ وہ کہیں دوبارہ نہیں دیکھا ۔ اور ایک پروگرام مقدمہ کشمیر بھی آیا تھا لیکن دوبارہ نہ دکھائی دیا۔ کیا کسی نے دیکھا تھا ؟۔۔۔ سینئر محفلین کی یاد داشتوں پر ایک دستک۔
  2. سید عاطف علی

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    داعش کی "خلافت" اتنی منظم اور وسائل سے بہرہ مند بھی ہے کہ قیدیوں میں باقاعدہ نارنجی رنگ کے یونیفارم کااہتمام کا خیال رکھتی ہے اورایسے امور کا " بجٹ" مخصوص کرتی ہے۔ ؟ جن لوگوں کے گولی مارنے گلا کاٹنے اور اسیر رکھنے کی وڈیوز جاری کی جاتی ہیں ان سے تو ایسا ہی لگتا ہے ؟۔
  3. سید عاطف علی

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    کسی اچھے تجربہ کا ر ڈاکٹر سے مشورہ کیجیے جو تفصیلی تجزئیے سے تجویز دے گا مثلاً موسمی پولن گرین یا ایسی کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے۔لیکن یہ سب کچھ علاقائی تجربہ کار ڈاکٹر بہتر بتا سکے گا۔
  4. سید عاطف علی

    ہے موت ہی موت زندگی کیا

    بسرو چشم۔
  5. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

    میں تو سمجھا عامر اور شرجیل اوپن کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔
  6. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    آج جیتیں گے ۔ ہمت کرو یارو !
  7. سید عاطف علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ بھی تو بتائیے کہ کیسی لگیں۔
  8. سید عاطف علی

    چند سُطور برائے اِصلاح

    آرزو ہائے صنم شِکوہِ از رنج و الم یہ ترکیب اچھی نہیں اس کو اسطرح کر دیں ۔ آرزو ہائے صنم شِکوہِ صد رنج و الم۔ اس طرح اضافت بر محل ہو جائے گی۔اور ترکیب بھی تنکیرکے ناتمام تاثر سےمحفوظ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر لسی کا بھی تو اپنا مزہ ہے ۔موسم بھی گرمی کا ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گو کہ لبن کے حقیقی معنی عربی میں دودھ ہی کے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کون نہیں جانتا دوغ دراصل لسی ہی کا دوسرا نام ہے۔عرب ممالک میں آج کل اسےلبن کہا جاتا ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    لیکن سناہے کہ وہاں تو بیروزگاری یا محتاجی کی زندگی میں بقا کے لیے کچھ انتظام سرکار کی طرف سے ہوتا ہے ۔ایسے میں گداگری کا امکان کیوں۔
  13. سید عاطف علی

    ہے موت ہی موت زندگی کیا

    پہلے پہل بہل ہی پرنظر ذرا اٹک سی گئی ۔ غزل کا ماحول کیوں کہ اچھا ہے اور بھل چلنے کو بہت زیادہ محسوس نہیں ہونے دے رہا اس کے باوجود خیال رکھا جانا چاہیئے۔ یہ بحر عموما مثنویات اور منظومات کی بحر ہے البتہ کوئی اجارہ بھی نہیں ۔۔۔ مجھے پنڈت دیا شنکر یاد آجاتے ہین اس بحر سے ۔ آخری شعر کو نہ جانے میں...
  14. سید عاطف علی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    یہاں ریاض میں ایک انداز ہے کہ اچھی خاصی بڑی گاڑی یا ایس یو وی میں بعض اوقات کچھ لوگ آپ کو مخاطب کر کے بلاتے ہیں اور بلا تکلف ایک مختصر کہانی سی سنا کر پیٹرول وغیرہ کے پیسے مانگ لیتے ہیں ۔ بہت زیادہ عام تو نہیں پھر بھی اکثر و بیشتر ایسے لوگ مل ہی جاتے ہیں ۔یہ لوگ عربی بولنے والے ہوتے ہیں ۔...
  15. سید عاطف علی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    اس پس منظر میں ایک ٹرینڈ یہ بھی دیکھا گیا کہ ایک آدمی مصروف بازار میں ایک جگہ چھولے کی بڑی طشت زمین پر بکھیر دیتا ہے اور وہیں بیٹھ کر رونے لگتا ہے۔اس کو دیکھ کر گزرنے والے کو ایسا تاثر ملتا ہے کہ جیسے یہ چھولے بیچ رہا تھا اور آج اس کا تھال گر گیا اور اپنے آج کے اس "رزق حلال" سے محروم ہوا چاہتا...
  16. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    مبصر ہونا چاہیئے۔۔۔ بیٹ بال کھال کی اتارنے کے لیے سر کے بال کے مقابلے میں کافی تہیں ہوتی ہیں۔
  17. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    پانچ صفحات تو محمد عامر کی بیٹنگ کے لیے ہونے چاہیئں۔
Top