نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    اب ایسا بھی نہ کرو یارو ۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    خاموش رہو شرجیل کو اسلام آباد کی یاد آرہی ہے ۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    مجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ۔
  4. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    ارے ساڑھے چارسو کوئی بڑی بات ہے کیا ۔اوہ سوری۔ چلو یہ دھاگا حذف کرنے کے لیے منتظموں سے رابطہ کرتے ہیں ۔۔۔ جلدی سے۔
  5. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    171 کر کے گیا ۔۔۔ ہیلز
  6. سید عاطف علی

    مشق ستم بشرط فراغت

    نایاب بھائی ۔ آپ کی بے لوث محبتیں ہمیشہ لازوال اور لاثانی ہیں ۔ آپ کا یہ دھاگا اس محفلِ مشاعرہ کی شمع فروزاں ہے ۔ آپ کے لیے شکریہ تو کہنا بجا ہے مگر بجا لانا محال ہے۔ صد ہزار آداب اور پر خلوص دعائیں۔بٹیا مریم افتخار کی معاونت کے لیے پرخلوص دعائیں ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب آغاز ہونا چاہیئے کسی دلچسپ موضوع کا ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھئی۔پہلے شمالی ایشیا سے بھی تو ڈرتے رہے ہیں ۔ یعنی سوویت یونین روس سے۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بات نہیں بھئی ۔۔۔جب ایمانداری سے محنت کی ہے تو قانون کا کیسا ڈر۔
  10. سید عاطف علی

    درجہ حرارت

    یہاں ریاض میں ظہر کے وقت ابھی 43 ڈگری سیلسیئس۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال آپ ایمانداری سے محنت جاری رکھیں غیب کی مدد بھی یقینا آجائے گی۔اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ دفتر میں ترقی ملنے کے بعد آپ کویہ طشتری بھی مہیا کی جانے لگے۔ سو اللہ آپ کو ترقی دے۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طشتری میں تھوڑی تھوڑی انڈیل کر چائے پینے کا بھی ایک خاص مزہ ہے۔ کیا خیال ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرااحتیاط سے چائے بنانا کہیں کپڑوں پر نہ گر جائے۔کیوں کہ زمین بہت تیز گھوم رہی ہے ایک گھنٹے میں ایک لاکھ کلو میٹر ۔
  15. سید عاطف علی

    نظر لکھنوی غزل: سامنے آ سکے نہ جو بزم کو جگمگائے کیوں ٭ نظرؔ لکھنوی

    واہ ۔ خوب ۔۔۔ دل میں لگی ہے آگ جو آنکھ اسے بجھائے کیوں
  16. سید عاطف علی

    تعارف کچھ خاص نہیں

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔
  17. سید عاطف علی

    شعر برائے اصلاح

    بحر اور وزن شعر کے لیے بہر حال اتنے ہیں ضروری ہیں جتنے سایکل کے لیے پہیے۔ اس شعر کو وزن میں کہنا ذرا دشوار لگ رہا ہے۔ شاید کھینچ تان کر کوشش کی جاسکے۔ البتہ اگر کوئی اور ہے کی جگہ اور کوئی ہے کہہ لیا جائے تو ذرا سہولت ہو سکتی ہے۔وزن کے اعتبار سے ۔ آداب۔
  18. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

    ڈیلیٹ کر نے کی ضرارت نہیں ۔ بلکہ کامیاب طریقہ سیکھ کر اپنی پوسٹ کو ایڈٹ کر دیں ۔ فلکر یا فوٹو بکٹ یا فیس بک پر تصویر کو کھولیں اور اسک پبلک لنک کاپی کر لیں۔پھر مراسلے کو ایڈت کر کے سمائلی کے برابر والا تصویر کا بٹن دبائیں اور وہاں پر کاپی شدہ لنک پیسٹ کر دیں۔ تصویرآ جائے گی۔
  19. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

    گزشتہ کل کی بات پوچھی ہے بھئی ۔ :)
  20. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

    ارے بھئی کل کے میچ کا کیا بنا ؟ :)
Top