ایک بات یہ ہے کہ اب لیپ ٹاپس میں وی جی اے (پندرہ 15پن کی) وڈیو آؤٹ نہیں آتا ۔ محض ایچ ڈی ایم آئی ہی آتا ہے ۔
اور ایچ ڈی ایم آئی سے ٹی وی کنکٹ کر نے پر ریزولوشن تو فل ایچ ڈی آجاتی ہے مگر وی جی آے والی صاف آؤٹ پٹ نہیں آتی۔ نہ جانے کیوں ۔
کیا کسی کو ایسا تجربہ ہوا ؟ میں نےاپنے ڈیل اور ایچ پی دونوں...