مندرجہ بالا تصویر میں انار کو سیب کی طرح اندر تک کاٹا نہیں گیا بلکہ صرف بیرونی چھلکے کو چھری سےعمودی سمت میں ہلکا سا کاٹ کر چیر دیا گیا ہے اس لیے اس کا زیادہ رس نہیں بہہ سکا۔باقی کھٹے میٹھے کی بات تو تجربے پر منحصر ہے۔کچھ انار دانوں کے ہلکے گلابی بلکہ سفید ہونے کے باوجود بھی بہت میٹھے نکلتے ہیں...