لسان العر ب نے اس کی جمع بنادرۃ لکھی ہے اور لفظ کو دخیل کہا ہے اور اس کے چند مشتقات ذکر کیے ہیں ۔ یعنی دوسری زبان سے عربی میں شامل شدہ لفظ جیسے۔شاید فارسی یا ترکی الاصل لفظ ہو سکتا ہے۔
البتہ ابھی تک خوبصورت کے معنی کا کہیں حوالہ نہیں مل سکا ۔ گھر پر المنجد لغت موجود ہے اس میں دیکھوں گا شاید کچھ...