کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ ابو نصر فارابی نے ایک مرتبہ ایسی بانسری بجائی کہ سننے والے سب ہنسنے لگے۔پھر ایسی بانسری بجائی کہ سب رونے لگے اور پھر ایسی بانسری بجائی کہ سب سو گئے۔
مجھے لگتا ہے کہ یہ بات غلط نہیں ۔ واللہ اعلم
اسکول انتظامیہ نے ایک تو جہالت کا مظاہرہ کیا اور وضاحت کے نام پر اس کی حفاظت اپنی جاہلیت سے کر رہے ہیں۔ اوپر کے خطوط کی روشنی میں ۔
ویسے تو تمام زبانیں محترم ہیں کہ انسان کے بیان کا ذریعہ ہیں اوراپنا ایک مزہ رکھتی ہیں ۔