مبارکباد عبدالقیوم چوہدری صاحب ہوئے 9 ہزاری!

چوہدری صاحب مبارکاں
خیر مبارک جناب عالی
چوہدری صاحب بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے۔
بہت شکریہ برادرم۔ آمین
محترم عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
خیر مبارک:) شکریہ
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بھیا:):):)
6465832_orig.gif

2570084wjt7s7qo3u.png
 
مدیر کی آخری تدوین:

ابو ہاشم

محفلین
اہلِ محفل کو عبدالقیوم چوہدری کے9000 مراسلے مبارک ہوں
دعا ہے وہ اسی طرح محفل میں مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top