نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 4000 مراسلے!

    بہت بہت شکریہ چوہدری صاحب اور ڈاکٹر صاحب۔ مولی خوش رکھے آپ صاحبا ن کو۔
  2. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 4000 مراسلے!

    بھئی بہت بہت شکریہ احباب کا ۔شاد و آباد رہیں ۔آمین
  3. سید عاطف علی

    مبارکباد اقبال جہانگیر بھی ہوئے ہزاری۔

    اوہ اچھا اچھا۔۔۔ ہمارے الیکٹرانک ڈیپارٹمنت کے چیئر مین وائیوا میں ضرور پوچھا کر تے تھے کیا روبوٹ کس زبان کا لفظ ہے اور معنی کیا ہیں۔ اور بتاتے تھے کہ یہ زیک (چیکوسلواکیا کی) زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی غلام کے ہیں ۔ واللہ اعلم ۔پرانی بات یاد آگئی۔
  4. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 4000 مراسلے!

    بہت بہت شکریہ ۔جناب غزنوی صاحب ۔ شاد رہیں۔
  5. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 4000 مراسلے!

    عباس بھیا۔ بالکل بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔ ہم مالی ہونے کے باوجود "باخبر شو از مقام آدمی" کےدل سے قائل ہیں۔ مگر کیسے بتائیں کہ کوئی میں مالی ہونے پر شرمندہ نہیں نازاں بھی ہو سکتا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    غم

    ہم مگر آپ کے دھول دھپے کے ہمیشہ منتظر رہتے ہیں ۔ آپ کے قلم کو حوصلہ نہیں تازیانہ چاہیئے۔
  7. سید عاطف علی

    مبارکباد اقبال جہانگیر بھی ہوئے ہزاری۔

    اقبال بھائی صاحب ! آپ کو بہت مبارک ۔ اللہ تعالی محفلین کو بھی اپنی حفاظت میں رکھے۔آمین۔
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 4000 مراسلے!

    محبتوں پر انتہائی ممنون ہوں احباب محفل کی۔دلی شکریہ اور بہت بہت نیک خواہشات بہن بھائیوں کے لیے۔
  9. سید عاطف علی

    اردو الفاظ کا درست استعمال

    پنجابی والا رِڑکن میں شاید ر پر زیر ہوتا ہے۔ رڑکنا اردو میں ہاتھ لگا کر محسوس کر نے کو کہتے ہیں ۔ جیسے ڈاکٹر پالپیٹ کر کے تشخیص کر تے ہیں ۔ یا کسی بچھی ہوئی چارد کے نیچے کوئی کنکر آجائے تو ہاتھ سے رڑکتا ہوا محسوس ہوتاہے۔
  10. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 4000 مراسلے!

    شکریہ عباس اعوان ۔ لیکن میں بادشاہ نہیں ۔ بلکہ ۔ میں تے مالی آں۔
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 4000 مراسلے!

    بھئی بہت بہت شکریہ عارف کریم ۔ممنون ہوں ۔۔۔۔۔(ممنون حسین نہیں) ورنہ ایک مراسلہ بھی نہ ہوتا۔
  12. سید عاطف علی

    سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!

    کسی مارکیٹنگ سٹریٹیجی سے اس کا ازالہ کیا جانا چاہیئے سامسنگ کی طرف سے۔ اگر چہ ساکھ کو لگی چوٹ کو بحال کر نا آسان نہ ہوگا لیکن کیا جاسکتا ہے مارکیٹنگ کمپین وغیرہ کے ذریعے۔
  13. سید عاطف علی

    تہذیب کا نیا معنی

    تہذیب اور مذہب کا لفظی تعلق نہیں ۔مذہب کا ماد ہ ذہب ہے جبکہ تہذیب کا مادہ ہذب ہے۔ تہذیب کے معنی سزا دے کر ڈسپلن سکھانے اورٹھیک کرنے کے ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    خوش آمدید ہمیشہ جی،آپ نے اپنے تعارف میں نام پتہ نہ بتایا بلکہ ہمیشگی اور اجمالی تذکرے میں لپٹا رہنے دیا۔سو یہ آپ کا اختیار تھا،آپ نے یہاں اردو شاعری سے دلچسپی کا نہ صرف ذکر کیا بلکہ اپنے دل کی مرہم پٹی کے لیے اس کا انتخاب بھی کیا اگر چہ ہماری شنید تو یہ ہے کہ جہاں آپ رہتے ہیں وہاں سیلف میڈیکیشن...
  15. سید عاطف علی

    اردو الفاظ کا درست استعمال

    آپ کا مطلب درست ہے ۔ یعنی بیوی کی بڑھک ،محض بڑھک نہیں ہوتی اسے پورا ہونا ہی ہوتا ہےجلد یا بدیر ۔ پتے کی بات ہے مگر اس پر مجھے استاد نہ سمجھ لیا جائے۔ :)
  16. سید عاطف علی

    اردو الفاظ کا درست استعمال

    یعنی بات کر نے لہجے کا موسیقائی صوتی اتار چڑھاؤ۔
Top