بہت خوب ظہیر عباس صاحب ۔خوش آمدید۔
کوئی حوالہ بھی ساتھ لکھیں تو اور اچھا ہو۔
مثلاً شاعر مشرق۔ یا بال جبریل وغیرہ ۔
اور ہاں اپنا تعارف پیش کریں تو اور بھی اچھا ہو۔
عام پرائیویٹ نوکری میں ہم جیسے کام کرنے والوں کی تنخواہ تو پہلے سے شمسی مہینوں کے حساب سے دی جاتی تھی۔
جبکہ یہاں مکانات کا کرایہ پھر بھی قمری حساب سے ہی لیا جاتا ہے۔جو ہر تین سال میں تقریباََ ایک مہینے کا کرایہ بن جاتا ہے۔