نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    س،ش،ص،ض سے شروع ہونے والے نام!!!

    شکریہ ہادیہ ۔۔۔۔ اور ایک۔نام ۔۔۔۔۔شکریہ خانم ۔ (یہ خاتون پاکستان کی پہلی ہواباز خاتون تھیں)۔
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیے ایک سوال ۔۔۔ گ ا ن ن ر ل و
  3. سید عاطف علی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    پھر تو منہ ہی منہ میں نوالہ بھی رکھ لیں ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ نے ہندی میں نہیں سنا میں نے اپنی زندگی میں نہ سنا تھا۔
  5. سید عاطف علی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ایک روزہ بعد میں رکھوا کر غلطی کا اعتراف بھی ہوا تھا۔
  6. سید عاطف علی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    اورٹیلیفون بھی عام نہیں تھے۔ خصوصادور دراز علاقوں میں ۔
  7. سید عاطف علی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ایک مرتبہ ہمیں سحری کرتے ہوئے پتہ چلا تھا کہ آج تو عید ہے۔ (ضیاء الحق کے دور کی بات ہے)۔
  8. سید عاطف علی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    لیکن رسمی تراجم کے لیے اگر ایسی اصطلاح ہو جس میں عربی فارسی ہندی وغیرہ کے ایسے الفاظ ہوں جو بہت زیادہ اجنبی اور تکلف آمیز نہ ہوں انہیں رواج دینا بھی اردو زبان کے لیے مفید ہوگا۔ جیسے فرقان بھائی کی مثالیں شفاف تہہ سازی وغیرہ۔
  9. سید عاطف علی

    روزے اور مائیگرین

    شرعی احکام بھی آپ عقل ہی سے سمجھتے ہیں ۔ نقل کا مقام بھی عقل ہی متعین کرتی ہے ۔ نیز عقل کی سلامتی سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں۔ رمضان مبارک سب کو۔ اور آپ کو بھی ۔
  10. سید عاطف علی

    روزے اور مائیگرین

    قریب یا دور کی مساجد کے اماموں سے بے شک ملاقات کریں ۔ لیکن اپنی عقل کو بالائے طاق بھی نہ رکھیں۔
  11. سید عاطف علی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    تصدیق یہاں درست نہیں لگ رہا ۔ مجھے۔
  12. سید عاطف علی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    یہ دونوں (تصفیہ اور رضا مندی) بہت وسیع مفاہیم کے حامل ہیں اور کئی جگہوں پر جزوی طور پر منطبق ہو سکتے ہیں تاہم لگتا ہے کہ یہ آپس میں عین متبادل نہیں ہو سکیں گے۔۔۔ کن سینسس کئی دھڑوں کا کسی ایک بات پر بالواسطہ متفق ہونا ہوسکتا ہے۔ جبکہ تصفیہ آپس میں براہ راست نوعیت کی سیٹلمنٹ کہلائے گی۔ یہ محض...
  13. سید عاطف علی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    ویسے۔۔۔کتاب تو کتب خانہ چھڑاتا ہے ، آپ تو اپنے آپ کو چھڑاتے ہیں کتب خانے سے ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    یہ لفظ طلباء نہیں بلکہ طلبہ ہے۔ اور کلیئرنس کے لیے تصفیہ ہو سکتا ہے۔
  15. سید عاطف علی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    اسے کچھ سادہ طور پر باہمی اور باہم تعاملاتی بھی کہا جاسکتا ہے۔ (جیسے باہم میوچوئل کی لیے بھی ہو سکتا ہے )
  16. سید عاطف علی

    شہر کا نام بتائیں!

    فیصل آباد۔
  17. سید عاطف علی

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو

    حمیرا عدنان کو مراسلے اور آپ کو بھول چوک مبارک ۔
Top