نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    سابق رکن ہے یا تاحال فعال ؟
  2. سید عاطف علی

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    غالبا اسے بلند کسی ٹرک میں براہ راست لوڈ کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ لیکن یہاں لوگ زمین ہی پر گرا رہے ہیں۔
  3. سید عاطف علی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    میرے یہاں انٹرنیٹ کو چند دنوں سے بہت پتلا کردیا گیا ہے ۔ سو کاپی پیسٹ کر دیں اگر بہ سہولت ہو جائے تو ۔
  4. سید عاطف علی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    فل اسکور کارڈ کوئی ڈال دے اب تک کا ۔تو مہربانی ہو ۔
  5. سید عاطف علی

    دائیں یا بائیں؟

    سب کام دائیں ہاتھ سے۔ بایاں ہاتھ محض جب دایاں مصروف ہو۔ والد صاحب البتہ بائیں ہاتھ والے تھے۔ دس بہن بھائی میں غالبا سب ہی دائیں بازو ونگ میں ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    سیدھے ہاتھ سے یعنی بائیں ہاتھ سے کیوں نہ لکھی ۔ کیا یہ لکھنے کی شرط تھی ؟
  7. سید عاطف علی

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    یہ دونوں اب بھی فلموں میں پرفارم کرتے ہیں ؟؟؟؟
  8. سید عاطف علی

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    مائیکل کرکٹن پر بنی فلم۔کانگو۔1995۔
  9. سید عاطف علی

    آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے!

    یہ عبرت کی جاہے تماشا نہیں ہے۔ اللہ تعالی ارذل العمر سے محفوظ رکھے اور فکر سلامت رکھے۔
  10. سید عاطف علی

    آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے!

    عجیب رسم سوئٹزرلینڈ (یا جہاں کہیں یہ رسم رائج ہے )کہیئے۔ ورنہ آسٹریلیا ہی میں معاملہ نمٹ جانا اور اس عمر میں سفر نہ کرنا پڑتا۔
  11. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    یہاں ایک محفلی کے نام کے بیچ میں با آ رہا ہے خوہمخواہ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اگر ہے تو اس میں دو نام ہیں ۔ آپ کا اور تابش بھائی کا ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    یاز میں بتاؤں ؟ تابش کیوں نہیں بتائیں گے ۔
  14. سید عاطف علی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    کیا دونوں میں یہ تصور مختلف ہے ؟
Top