نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بالکل درست ۔ روزہ تو نام ہی صبر کا ہے۔
  2. سید عاطف علی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    ہر مرتبہ ہر طرح لارل ہی لارل ہے یہ یینی پتہ نہیں کہاں اور کیسے کانوں والوں کو سنائی دےرہا ہے ۔ہم سب گھر والوں نے لارل ہی کہا ( یعنی لارل ہی سنا :) )
  3. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سِوِٹ کافی نہیں ہو نی چاہیئے بس ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چائے والا شکر بلکہ چائے والی شکر مؤنث ہوتی ہے اور ادا کیا جانے والا شُکر مذکر ہوتا ہے ۔ آج کے انسان میں مونث والی شکر کم ہونی چاہیئے اور ادا کرنے والا مذکر شکر زیادہ۔
  5. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    الائچی والی لبن (گاڑھی لسی) اس کا کافی بہترین علاج ہے ۔اور ویسے گوشت کی مقدار معمولی ہی تھی ۔
  6. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری میں آلو گوشت ،بھنڈی، انڈا، روٹی، اور الائچی والی لسی ۔
  7. سید عاطف علی

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    پگائی کے لیے تیسری ٹیم کو بلائیں گے ؟
  8. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کیا یہ ٹنڈوں سے بھی زیادہ اچھی ہے ؟
  9. سید عاطف علی

    قران کوئز 2018

    بلکہ اس کا آغاز ۔القارعۃ ۔کی طرح ہے۔
  10. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    وہ قلفی لاہور میں بھی ہوتی ہے کہیں ؟ :)
  11. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لڑکپن میں کراچی میں ایک پشاوری آئس کریم ملتی تھی ۔ بہت اچھی ہوتی تھی نہیں معلوم اب بھی ملتی ہے یا نہیں ،اور نہیں معلوم پشاور میں وہی ہوتی بھی تھی یا نہیں ۔ البتہ ایک جگہ پشاور کی ایک دوکان کی تصویر دیکھی جس میں لکھا تھا کہ کراچی کی مشہور پشاوری آئس کریم ۔ اس طرح شہرت کی ایک قسم کا اندازہ ہوا۔ :)
  12. سید عاطف علی

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    جی ہاں بالکل ۔ بیگم اور بچے اپنے حصوں میں لگا لیتے ہیں ۔ میرا حصہ الگ ہوتا ہے۔
  13. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کی نظر پہ پہلا دباؤسیاسی ہے۔ شاید
  14. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    فروٹ چاٹ اور سپائسی چکن سپیگھٹی سے افطار ۔
  15. سید عاطف علی

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    وزن کرتے وقت ایک دو کلو کے باٹ جیب میں ڈال لیا کرو ۔ اور بس ۔ باقی تو ٹھیک ہی ہے۔
  16. سید عاطف علی

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    اس سے تو ایک نئی بحث کا آغاز ہوتا ہے ۔آپ کو اپنی صحت عزیز ہے یا خاک کی یا جاناں کی یا کوچہ کی۔
  17. سید عاطف علی

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    واک کیوں کرتے ہیں آپ یہ سمجھ نہیں آیا ۔ آپ کی تو ابھی دوڑنے بلکہ اڑنے کی عمر ہے۔
  18. سید عاطف علی

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    ہم تو اس میں بھی تیل لگا ہی دیتے ہیں ۔ :)
Top