نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کاوش

    اس سے شاعر کی مراد یہ ہے کہ "یہ بات (مخاطب پر) واضح ہو جائے "۔ واللہ اعلم
  2. سید عاطف علی

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    عام بول چال کے لیے کولوکوئیل مناسب ہو گا شاید۔ سلینگ تو ذرا ادنی درجہ کا تاثر دیتا ہےاس لیے عامیانہ کے زیادہ قریب ہے۔
  3. سید عاطف علی

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کیا سبب ہوا ؟ پتہ نہیں چلاَ؟

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کیا سبب ہوا ؟ پتہ نہیں چلاَ؟
  4. سید عاطف علی

    بدلتے الفاظ

    یہ رکابی تو نہیں۔
  5. سید عاطف علی

    بدلتے الفاظ

    ہم اسے کدال کہتے ہیں۔
  6. سید عاطف علی

    بدلتے الفاظ

    سو سنار کی اور ایک اتفاق فاؤنڈری کی۔
  7. سید عاطف علی

    بدلتے الفاظ

    اوزاا والی گینتی میں نون غنہ ہوتا ہے۔ جبکہ گیتی کے معنی دنیا کے ہیں اور نام عموما" گیتی آرا" (بمعنی دنیا کو خوبصورت کرنے والی ۔ جیسے جہاں آرا) رکھا جاتا ہے۔ ۔ ۔
  8. سید عاطف علی

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    یہ سوشل میڈیا کا قدرے پرائیوٹائزڈ ورزن ہے۔
  9. سید عاطف علی

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    یہاں رفتار کا جرمانہ پچیس کلومیٹر فی گھنٹہ کےفرق تک تین سو ریال ہے۔ اس سے زیادہ پانچ سو یا چھے سو ہے ۔ سرخ اشارے کو توڑنے کا جرمانہ تین ہزار ریال ہے۔ غلط جگہ یا غلط طریقے سے پارکنگ پو سو ریال ہے۔ نیز اگر کوئی جرمانہ ایک ماہ تک ادا نہ تو دگنا بھی ہو جاتا ہے اور پھر مزید نہیں بڑھتا۔
  10. سید عاطف علی

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    کہیں کہیں محفلین علاقے کا نام شامل بھی کر رہے ہیں۔ تا ہم محفلین کے نام کے ساتھ ان کا علاقہ بھی لکھا ہوتا ہے جس سے قدرے اندازہ ہوجاتا ہے کہ کہاں کی بات ہو رہی ہے۔
  11. سید عاطف علی

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    ڈرائیونگ ٹیکنک والے دھاگے کی طرح یہ دھاگا آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین ست متعلق عام معلومات کے لیے کھولا گیا ہے۔اس میں معلومات شریک کرنے کے علاوہ موضوع پر سوال جواب بھی کیے جانے کی ترغیب دی جاتی ہے تاکہ دھاگا زیادہ مفید ہو۔ ایک سوال سے آغاز کرتا ہوں کہ آپ کے ہاں سپیڈ سے زیادہ جانے کا...
  12. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    یہاں ریاض میں کچھ دن سے سیٹ بیلٹ اور موبائل استعمال کرنے کے جرمانے کیمرے کی مدد سے کیے جانے لگے ہیں ۔جبلہ پہلے ٹریفک کیمرے محض رفتار اور سگنل توڑنے کے جرائم تک تک محدود تھے۔
  13. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    میرا گزشتہ سال کا مشاہدہ ہے کہ اب ڈرائیونگ سیٹ والے باندھنے لگے ہیں۔ خصوصا شہر سے باہر۔
  14. سید عاطف علی

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    میں بھی کرتا ہوں ۔ شاید فائدے سے خالی نہ ہو۔
  15. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    سٹیئر وھیل لیفٹ ہی ہوتا ہے؟
  16. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    کچھ دنوں سے یہ انداز اختیار کیے ہوئے ہوں بارہ بجے والا شہر کے اندراندر ۔ شہر کے باہر نیچے کی طرف سے گرفت ہوتی ہے۔ جو کہ کبھی کبھی ہی ہوتا ہے۔
  17. سید عاطف علی

    بدلتے الفاظ

    وہی جو انڈیا بھارت اور ہندوستان میں ہے۔
  18. سید عاطف علی

    بدلتے الفاظ

    اس کی مجبوری شعر کا وزن ہے۔ بھئی
  19. سید عاطف علی

    بدلتے الفاظ

    کواڑ جہاں بھی ہوں کواڑ ہی رہتے ہیں۔ خواہ آپ ان کو کیییواڑ کہہ لیں ۔ اور کواڑ کو بند نہیں کیا جاتا بھیڑا جاتاہے۔ :)
  20. سید عاطف علی

    بدلتے الفاظ

    اس میں ی زائد ہے ۔ کواڑ لفظ ہے۔
Top