کچھ ہی دن ہوئے ہیں ۔
ایس ایل آر کا شوق تھا اور اس قسم کا پہلا تجربہ ہے ۔کافی پسند آیا تصاویر اچھی کرسپی اتارتا ہے ،ابھی محض آٹو موڈز شٹر پرایورٹی اور اپرچر پرایورٹی وغیرہ کو ٹیسٹ کیا اچھا اور مزیدار لگا۔
مینول موڈ میں ابھی اچھی تصویر اتارنا نہیں آئی خصوصا رات کے اوقات میں، لگتا ہے مشکل ہے۔اچھی...