نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    لیجیئے ۔ دو عظیم محفلی شخصیات میں بھی پوچھ ہی لیتا ہوں وہ بھی ایک ہی مراسلے میں شاید نظریاتی بھائی ہیں ۔اور اس یقین کے ساتھ کہ۔۔۔ میں اس کا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں ۔۔۔جو نہ بوجھے اس سے کٹی ۔ پہلی شخصیت۔ دہشت گردی۔(اور بس :) ) دوسری شخصیت یہ بھی دہشت گردی (مگر ساتھ میں امریکہ :) )
  2. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    ہمیں بھی اپنے عزیز مشفق اور علم دوست استاد صاحب کااصلی نام معلوم ہے۔ اعجاز عبید المعروف بہ الف عین
  3. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    بلبل ہمی کہ قافیہ گل بود بس است :)
  4. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ابھی تو آپ کے نام جاری ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    زیک ۔ دیکھتے ہیں کہ اپنی اعزازی ڈگری کے کلمات تشکر میں کیا ارشاد فرماتے ہیں ۔ ۔ ۔
  6. سید عاطف علی

    چند فارسی و ایرانی نام

    میرے ایک ایرانی ساتھی کا نام سیروس تھا۔ اس سے کیامراد ہے۔ کیا یہ شاہنامہ میں استعمال ہوا ہے ؟
  7. سید عاطف علی

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    وہ تو سڑک کو نہ پار کرتے ہیں نہ عبور ۔
  8. سید عاطف علی

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    تخت یا تختہ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    مگر سڑک کو سرقہ کون کرے گا بھئی۔
  10. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک غزل۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔سبھی چپ ہیں تماشاےٴ عروج آثار سے پہلے

    پرانی ڈائری سےاس غزل کا ایک مطلع اور ملا ۔ دھواں قلب و نظر میں چشم گوہر بار سے پہلے اندھیرا ہے گلی میں۔ رونق بازار سے پہلے سبھی چپ ہیں تماشاےٴ عروج آثار سے پہلے یہ کیسی ابتلا ہے، خندقیں ہیں دار سے پہلے عراق ایرا ن کی یلغار ہے امن و اخوت پر الہی روک دے تلوار کو تلوار سے پہلے گلوں میں چاند...
  11. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر آپ کو پتہ چل جائے کہ آپ غلط سمت جارہے ہیں تو یو ٹرن تو ضروری بھی ہو جاتا ہے۔
  12. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    انڈے میں جو زردی ہے ۔ اس کے پیچھے وردی ہے۔
  13. سید عاطف علی

    وادیٔ نیلم کی سیر

    سان فرانسسکو برج کی طرز پر بنا ہے ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    تعارف زنیرہ بنتِ عقیل

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیشہ اسکول بند ہونے پر خیال آتا ہے کہ کاش دفاتر بھی بند ہوتے تو کیا بات ہوتی۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وقت پر پتہ چل گیا کہ اسکول بھی بند کر دیئے گئے ہیں یہاں آج۔ورنہ بچے جاکر واپس آتے۔
Top