نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ارے بھئی یہ کوے خاموش کب ہوتے ہیں ؟
  2. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    گھر کی منڈیر پر کوا بیٹھے تو مہمان آتے ہیں۔ ایک مرتبہ ہماری منڈیر پر کوا بیٹھا اور مہمان بھی آئے ۔ یقین پھر بھی نہ آیا ۔ :) ۔ ۔ ۔
  3. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گویا آپ نے سوئم میں منہ میٹھا بھی کر لیا ۔ واہ ۔ ہمارا آج ٹونا کا دوئم تھا ۔سو آج کی سحری میں ٹونا آملیٹ لسی اور پانی ہوا ۔
  4. سید عاطف علی

    اقبال کے ایک شعر کی شرح

    گویا آپ کو بھی وہی مشکل لاحق ہے جو اقبال کو مندرجہ بالا شعر میں ہے :) ۔
  5. سید عاطف علی

    اقبال کے ایک شعر کی شرح

    یقین کیجئے کہ میں نے آپ کی بات یقین کیا اور اس سے اتفاق بھی کیا ۔ :) اپنے آرٹیکل عنایت کیجیئے گا۔کوئی پچیس برس کی مدت ہوئی مجھے ان موضوعات کا مطالعہ نہیں رہا۔
  6. سید عاطف علی

    اقبال کے ایک شعر کی شرح

    یہاں آپ نے دشت کو باغ بنا دیا ۔ کہاں دشت کہاں باغ :)
  7. سید عاطف علی

    اقبال کے ایک شعر کی شرح

    اس شعر کی بابت میری رائے یہ ہے کہ اقبال کے جتنے اشعار ہیں وہ سب گویااسی شعر کی تشریح ہیں ۔ اس کا محور کل کائنات کی مخلوقات میں انسان کا مقام ہے۔اس بحث کی کچھ تفصیل ڈاکٹر اقبال کے خطبات مسمی "اسلامی فکر کی تشکیل نو " کے،غالبا ، پہلے خطبے میں کافی سنجیدہ اور فلسفیانہ انداز میں مذکور ہے ۔ یہاں اسی...
  8. سید عاطف علی

    قران کے متن کو بہتر انداز میں پیش کرنے کی ضرورت

    اصوات الاسلام کی ویب سائٹ سے شاید مدد مل سکے۔ وہاں انگریزی فونیٹک ٹیکسٹ کا سرچ خوب کام کرتا ہے۔
  9. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    شکر سے کیا مراد ہے ۔اگر یہ چائے میں شامل ہے تو پھر نمک کیوں نہیں ۔ ؟
  10. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار میں فروٹ چاٹ۔ اور چکن پلاو۔
  11. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ہمارے ہاں گیدڑ کی جگہ چڑیا نے لے لی ۔
  12. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    وہ قصہ جب ہم تک پہنچا تو یہی اسپرنگ لوہے کی پلیٹوں کی شکل اختیارگیا تھا۔
  13. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    البتہ مسلمانوں کی تعلیمات میں بھر پور طور پر رہا ہے خصوصا اردو بولنےوالوں میں :) ۔
  14. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ایک یہ بات بھی مقبول ہوا کرتی تھی کہ بچوں کو پھلانگ کران کے اوپر سے گزرجانے پر وہ چھوٹے رہ جاتے ہیں ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    شاید یہی وجہ ہے کہ میں اپنا بچپن اپنے اور آج کے بچوں میں تلاش کر تے ہوئے ان کے ساتھ ان سے بھی زیادہ بچہ بن کے رہتا ہوں اور یوں اپنے بچپن کاگویا قرض ادا کرتا ہوں اور اس طرح جو کیف دل کا ہوتا ہے وہ دل ہی جانتا ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    نہیں نہیں نین بھیا !!! بچپن تو بہتوں کا دیکھا بلکہ بڑوں بڑوں کا دیکھا :) ۔۔۔لیکن شاید اپنا نہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    میں بھی کم و بیش یہ تمام باتیں سنتا تھا ، لیکن دل و جان تو دور کی بات ہے عقل ہی تسلیم نہیں کرتی تھی سو بڑوں کی یا دیگر راوی بچوں کی بیوقوفی سے دل ہی دل میں محظوظ ہوتا تھا کچھ کہتا نہ تھا۔ (نقص امن کے خدشے کی وجہ سے :) ) ۔
  18. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ روزوں میں کھیلتے کودتے بھی ہیں کیا ؟
  19. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری ۔ بھنڈی ۔ ٹونا مچھلی ۔ روٹی اور لسی۔
  20. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری فروٹ چاٹ اور چھولے۔ کچھ میکرونیز بھی ۔ اس مرتبہ پکوڑوں کا بائئیکاٹ ہے بیگم کی طرف سے۔
Top