نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    عید کے بعد کھولنا یارو رمضان خیریت سے گزرنے دو۔۔۔ :unsure:
  2. سید عاطف علی

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    جن پرندوں کے غول نے ہاتھیوں پر پتھر گرائے تھے۔ بس۔ اس پرندے کا نام مذکور نہیں۔ واللہ اعلم۔
  3. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    . ALHAMD LILLAH Fruit chat. Baked cutlets Pulao and Water.
  4. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نان قورمہ لسی پانی
  5. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بلکہ چار چھ سال کے بچے کے لیے روزہ کا تصور ہی ظلم و بربریت ہے۔
  6. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میرے خیال میں دس سے پہلے مناسب نہیں۔ البتہ سردیوں کے چھوٹے اور ٹھنڈے دنوں میں آٹھ نو سال کے بھی رکھ سکتے ہیں۔
  7. سید عاطف علی

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    ابابیل تو جھنڈ کو کہا گیا ہے ۔ طیر پرندہ ہوتا ہے۔ ہم نے ابابیل کو پرندہ بنادیا ۔ اب طیر کا کیا کریں۔
  8. سید عاطف علی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں کبھی گزرا نہیں ۔ لیکن شاید جدہ سے مکہ کی شاہراہ ہے۔
  9. سید عاطف علی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل-54)

    آپ کو بھی مبارک باد
  10. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری ۔ مٹن قورمہ ۔ انڈا ۔ نان ۔ پانی ۔ لسی۔ الحمد للہ ۔
  11. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    ایک خطاطی کی پرانی کوشش بھی ۔
  12. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    محفل کی گزشتہ سالگرہ کےمشاعرے سے میرا بھی ایک نمونہ ۔
  13. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار میں فروٹ چاٹ اور پانی۔
  14. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری میں مٹن قورمہ اور نان۔ پانی اور لسی۔
  15. سید عاطف علی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل-54)

    یہ شایدمصرع یوں بہتر ہو۔ شام کا وقت، تری یاد،اور اک چائے کا کپ تاہم یہ شعرکچھ قطعی بندی چاہتا ہوا محسوس ہوگا کیوں کہ مضمون سمٹ نہیں رہا شعر میں ۔ --- کچھ نگاہوں سے نگاہوں کی ہوئی ایسی جھڑپ یہاں کچھ ہی بہتر ہے بس کی بنسبت ۔
  16. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ارے نہیں بھئی معذرت میری طرف سے میں تو یہ آویزاں کر نے پر بخوشی آمادہ ہوں ۔ :) جبھی تو پوچھ رہا تھا کہ واجب ہوا یا نہیں ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    مجھے تو آج پتہ چلا کہ میں کتنا بڑا فنکار ہوں ۔ خیر یوں ھے تو یوں ہی سہی۔ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا۔ محفلین کے حسن ظن کا شکریہ۔ کیا یہ تصویر لگانی واجب ہو گئی شروط کے بموجب؟
  18. سید عاطف علی

    آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری

    بالیں ۔یعنی سرہانہ ۔ سرہانے میر کے آہستہ بولو۔ ابھی ٹک روتے روتے سو گیاہے۔۔۔۔میر سودا کی جو بالیں پہ ہوا شور قیامت خدام ادب بولے ابھی آنکھ لگی ہے۔۔۔سودا
Top