آئی فائیو ہے ۔ ساتویں نسل کا ۔ سولہ جی بی ریم ہے ۔ دس ساٹھ این وڈیا کا گرافک جی پی یو ہے۔ ایک دو سو چھپن کی کنگسٹن کی ایس ایس ڈی ہے ۔
اورایک تین ٹیرا کی ہارڈ ڈسک لینے کا ارادہ ہے۔پاکستان سےمنگوانے کا سوچتا ہوں کہ وہاں وارنٹی مجھے تین سال کی مل جاتی ہے۔سسٹم مزیدار ہے ۔ این وڈیا ٹین سکسٹی کافی...